September 12, 2025 9:39 AM | PM-MAURITIUS PM

printer

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ماریشس کے اُن کے ہم منصب ڈاکٹر نوین چندر رام غلام کا اترپردیش میں کاشی کا دورہ اس شہر کی ثقافتی اہمیت اور بھارت اور ماریشس کے درمیان گہرے ثقافتی روابط کے پیشِ نظر اور بھی خاص بن گیا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ماریشس کے اُن کے ہم منصب ڈاکٹر نوین چندر رام غلام کا اترپردیش میں کاشی کا دورہ اس شہر کی ثقافتی اہمیت اور بھارت اور ماریشس کے درمیان گہرے ثقافتی روابط کے پیشِ نظر اور بھی خاص بن گیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب مودی نے کہا کہ دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعاون کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا اور علاقائی و عالمی امور پر بھی تبادلہئ خیال کیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ انہوں نے بنیادی ڈھانچے، صحت عامہ، ڈیجیٹل ٹیکنالوجی، توانائی، بحری سلامتی اور دیگر شعبوں میں تعاون کو مزید مستحکم کرنے پر بھی اتفاق کیا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔