September 12, 2025 3:12 PM

printer

ملک کی بحری سکیورٹی میں اضافے کی خاطر ایک اہم قدم کے تحت بھارتی بحریہ آج گروگرام میں INS Aravali کو بحریہ میں شامل کرے گی

ملک کی بحری سکیورٹی میں اضافے کی خاطر ایک اہم قدم کے تحت بھارتی بحریہ آج گروگرام میں INS Aravali کو بحریہ میں شامل کرے گی۔ اِس تقریب کی صدارت بحریہ کے سربراہ ایڈمرل دنیش کے ترپاٹھی کریں گے۔
وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ Aravali پہاڑی سلسلے پر INS Aravali کا نام رکھا گیا ہے، جو بحریہ کے اطلاعات ومواصلات کے بنیادی ڈھانچے کو مضبوطی دینے کیلئے ڈیزائن کیا گیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔