September 12, 2025 9:49 PM

printer

مرکزی وزیر پیوش گوئل نے ایک بار پھر کہا ہے کہ بھارت اور یوروپی یونین، جامع اور متوازن آزاد تجارتی معاہدے کو قطعی شکل دینے کیلئے پورے اخلاص کے ساتھ کام کر رہے ہیں

کامرس اور صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے یوروپی یونین کے تجارتی امور کے کمشنر Maros Sefcovic اور اقتصادی امور سے متعلق کمشنر Christophe Hansen کے ساتھ نئی دلّی میں آج بات چیت کی۔ سوشل میڈیا پر جاری ایک پوسٹ میں جناب گوئل نے بتایا کہ دونوں لیڈر، ایک متوازن اور باہمی طور پر سود مند آزاد تجارت کے معاہدے کی حصولیابی کیلئے پُر عزم ہیں، جس سے کاروباری کیلئے نئے مواقع کھلیں اور بھارت اور یوروپی یونین کی مشترکہ ترقی کے زیادہ سے زیادہ مواقع میسر آسکیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔