قومی

September 19, 2025 2:54 PM

views 29

پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو نے زور دے کر کہا ہے کہ خواتین کی قیادت والی ترقی، سرکاری نظریے کا اصل ہے

پارلیمانی امور کے مرکزی وزیر کرن رجیجو نے زور دے کر کہا ہے کہ خواتین اور نوجوانوں کی سرگرم شرکت، 2047 تک بھارت کو ایک ترقی یافتہ ملک بنانے کے نظریہ کو حقیقت میں بدلنے کے لیے لازمی ہے۔ نئی دلّی میں ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جناب رجیجو نے کہا کہ حکومت کے ایجنڈے کا مرکزی موضوع، خواتین کی قیادت والی...

September 19, 2025 2:53 PM

views 29

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا ہے کہ مشن سکشم آنگن واڑی اور پوشن 2.0 حکومت کی طرف سے بچوں، نو عمر لڑکیوں اور حاملہ خواتین کی غذائیت کو بہتر بنانے کے لیے اٹھائے گئے بڑے اقدامات ہیں

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا ہے کہ مشن سکشم آنگن واڑی اور پوشن 2.0 حکومت کی طرف سے بچوں، نو عمر لڑکیوں اور حاملہ خواتین کی غذائیت کو بہتر بنانے کے لیے اٹھائے گئے بڑے اقدامات ہیں۔ مرکزی وزیر اَن پورنا دیوی کے ایک مضمون کو شیئر کرتے ہوئے جناب مودی نے مزید کہا کہ ان اسکیموں کے ذریعے ملک بھر میں آنگن...

September 19, 2025 2:52 PM

views 20

الیکٹرانکس اور آئی ٹی کے وزیر نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے ٹیکنالوجی کو برابری لانے والے بھارت کے سب سے بڑے نظام کی شکل دی ہے

الیکٹرانکس اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے ٹیکنالوجی کو، برابری لانے والے، بھارت کے سب سے بڑے نظام کی شکل دے دی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اب کوئی ریڑھی پٹری والا بھی اِسی UPI ادائیگی کے نظام کو، ایک کارپوریٹ ایکزیکیٹو کی طرح استعمال کرسکتا ہے۔ ...

September 19, 2025 2:51 PM

views 20

زراعت کے مرکزی وزیر شوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ کسانوں کو، ٹریکٹروں اور دیگر مشینری کی قیمت میں کمی جیسے، GST راحت کے فائدے پوری طرح پہنچنے چاہئیں

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شوراج سنگھ چوہان نے آج زور دے کر کہا ہے کہ ٹریکٹروں اور زرعی سامان پر GST شرحوں کی کٹوتی کے فائدے، کسانوں تک براہ راست پہنچنے چاہئیں۔ نئی دلّی میں زرعی مشینری اور آلات کی کمپنیوں کے نمائندگان کے ساتھ ایک میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے جناب چوہان نے خاص طور پر کہا کہ...

September 19, 2025 2:50 PM

views 25

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج مرکزی وزیر چراغ پاسوان کا لکھا ہوا ایک مضمون شئیر کیا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج مرکزی وزیر چراغ پاسوان کا لکھا ہوا ایک مضمون شئیر کیا ہے۔ یہ مضمون خوراک کی ڈبہ بندی کے شعبے میں، کاروبار کو اور زیادہ سہولت آمیز بنانے کے سلسلے میں کی گئیں تازہ ترین GST اصلاحات کے اثرات کے بارے میں ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ روزمرہ کے کھانے پینے کی ...

September 19, 2025 2:47 PM

views 17

سیوا اور سُشاسن یعنی عوامی خدمت اور اچھی حکمرانی کے منتر پر قدم بڑھاتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں سرکار بڑی تبدیلی لانے اور ترقی کے لیے انتھک کام کررہی ہے

سیوا اور سُشاسن یعنی عوامی خدمت اور اچھی حکمرانی کے منتر پر قدم بڑھاتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں سرکار بڑی تبدیلی لانے اور ترقی کے لیے انتھک کام کررہی ہے۔ Seva Parv کے عنوان سے خصوصی سلسلے میں آج ہم اِس بارے میں بات کررہے ہیں کہ مودی سرکار نے کس طرح پورے ملک میں قبائلی برادریوں کو بااخ...

September 19, 2025 2:40 PM

views 21

شہری ہوابازی کے ڈائریکٹوریٹ جنرلDGCA نے مانسون کے بعد چار دھام یاترا کے لیے ہیلی کاپٹر خدمات کی سفارش کی منظوری دے دی ہے

شہری ہوابازی کے ڈائریکٹوریٹ جنرلDGCA نے مانسون کے بعد چار دھام یاترا کے لیے ہیلی کاپٹر خدمات کی سفارش کی منظوری دے دی ہے۔ ایک بیان میں وزارت نے کہا ہے کہ تفصیلی جانچ پڑتال کے بعد چار دھام کی سیفٹی بڑھانے کی خاطر کلیدی اقدامات پر عمل درآمد شروع کردیا گیا ہے۔ شہری ہوابازی کے وزیر رام موہن نائیڈو نے ات...

September 19, 2025 10:16 AM

views 23

ٹیکس نظام کو آسان بنانے اور شہریوں پر مالی بوجھ کم کرنے کی خاطر ایک تاریخی قدم کے تحت وزیراعظم نریندر مودی نے اِس سال یوم آزادی کے اپنے خطاب میں آئندہ سلسلے کی GST اصلاحات کا اعلان کیا۔

ٹیکس نظام کو آسان بنانے اور شہریوں پر مالی بوجھ کم کرنے کی خاطر ایک تاریخی قدم کے تحت وزیراعظم نریندر مودی نے اِس سال یوم آزادی کے اپنے خطاب میں آئندہ سلسلے کی GST اصلاحات کا اعلان کیا۔ ٹیکس کی نئی شرحیں پیر کے روز سے نافذ ہوجائیں گی۔ آج ہم موٹر گاڑیوں کی صنعت پر اِن اصلاحات کے اِمکانی اثر کا جائزہ ...

September 19, 2025 10:11 AM

views 23

سیوا اور سُشاسن یعنی عوامی خدمت اور اچھی حکمرانی کے منتر پر قدم بڑھاتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں سرکار بڑی تبدیلی لانے اور ترقی کیلئے انتھک کام کررہی ہے۔

سیوا اور سُشاسن یعنی عوامی خدمت اور اچھی حکمرانی کے منتر پر قدم بڑھاتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں سرکار بڑی تبدیلی لانے اور ترقی کیلئے انتھک کام کررہی ہے۔ Seva Parv کے عنوان سے خصوصی سلسلے میں آج ہم اِس بارے میں بات کررہے ہیں کہ مودی سرکار نے کس طرح پورے ملک میں خواتین کو بااختیار بنانے...

September 19, 2025 9:59 AM

views 19

تعلیم کے مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان نے اسکولی تعلیم میں قومی تعلیمی پالیسی-2020 کو نافذ کئے جانے کے سلسلے میں ایک جائزہ میٹنگ کی۔

تعلیم کے مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان نے اسکولی تعلیم میں قومی تعلیمی پالیسی-2020 کو نافذ کئے جانے کے سلسلے میں ایک جائزہ میٹنگ کی۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر جناب پردھان نے کہا کہ وزارت، تعلیمی نظام کو جدید بنانے اور علم حاصل کرنے کے عمل کو پرمسرت اور طلباء پر مرکوز بنانے کیلئے پُرعزم ہے۔ انہوں نے مزی...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔