September 19, 2025 2:53 PM

printer

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا ہے کہ مشن سکشم آنگن واڑی اور پوشن 2.0 حکومت کی طرف سے بچوں، نو عمر لڑکیوں اور حاملہ خواتین کی غذائیت کو بہتر بنانے کے لیے اٹھائے گئے بڑے اقدامات ہیں

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا ہے کہ مشن سکشم آنگن واڑی اور پوشن 2.0 حکومت کی طرف سے بچوں، نو عمر لڑکیوں اور حاملہ خواتین کی غذائیت کو بہتر بنانے کے لیے اٹھائے گئے بڑے اقدامات ہیں۔
مرکزی وزیر اَن پورنا دیوی کے ایک مضمون کو شیئر کرتے ہوئے جناب مودی نے مزید کہا کہ ان اسکیموں کے ذریعے ملک بھر میں آنگن واڑی مراکز کے وسیع نیٹ ورک کے ذریعے لاکھوں مستفیدین کو مدد فراہم کی جا رہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ اسکیمیں ملک کے لاکھوں بچوں کے مستقبل کو سنوار رہی ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔