October 2, 2025 12:03 AM

printer

حکومت، ملک بھر کے کسانوں کی خوشحالی کو یقینی بنانے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھ رہی ہے: وزیر اعظم مودی

دالوں میں آتم نربھرتا کے مشن کو حکومت کی جانب سے منظور کیے جانے کے بارے میں وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ اِس تاریخی اسکیم سے نہ صرف دالوں کی پیداوار میں اضافہ ہوگا بلکہ یہ اسکیم، خود کفیل ہونے کی حصولیابی کی جانب حکومت کے عزم کو مستحکم کرے گی۔ جناب مودی نے سوشل میڈیا پر جاری ایک پوسٹ میں کہا کہ حکومت، ملک بھر کے کسانوں کی خوشحالی کو یقینی بنانے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھ رہی ہے۔ وزیر اعظم مودی نے معیاری تعلیم تک رسائی کو وسعت دینے کے سلسلے میں 57 نئے کیندریہ وودیالوں کے قیام کو سنگ میل کی حیثیت رکھنے والا ایک قدم قرار دیا۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔