October 1, 2025 10:22 PM

printer

آر بی آئی نے جاری سہ ماہی کیلئے جی ڈی پی کی شرح نمو پر نظرِثانی کرتے ہوئے، اِسے 6 اعشاریہ آٹھ فیصد کردیا ہے

بھارت کے ریزرو بینک RBI نے جاری سہ ماہی کیلئے مجموعی گھریلو پیداوار، GDP کی شرح نمو پر نظرِثانی کرتے ہوئے، اِسے 6 اعشاریہ آٹھ فیصد کردیا ہے۔ RBI نے جاری مالی سال کیلئے افراطِ زر کے اندازے کو اپنے پہلے کے اندازے سے گھٹاتے ہوئے، 2 اعشاریہ چھ فیصد کردیا ہے۔ تاہم RBI نے شرح سود میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے۔ اس دوران شیئر بازار نے RBI کی پالیسی کے اعلان پر مثبت ردعمل ظاہر کیا ہے۔ سینسیکس میں 716 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور یہ 80 ہزار 983 پر بند ہوا، جبکہ نِفٹی، 225 کے اضافے کے ساتھ 24 ہزار 836 پر بند ہوا۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔