قومی

October 1, 2025 10:19 PM

views 25

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے بابائے قوم مہاتما گاندھی کو، اُن کے 156 ویں یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کیا

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے بابائے قوم مہاتما گاندھی کو، اُن کے 156 ویں یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کیا۔ گاندھی جینتی کی ماقبل شام اپنے پیغام میں صدرِ جمہوریہ نے کہا کہ یہ بابائے قوم کے نظریات اور اقدار کیلئے خود کو وقف کرنے کا موقع ہے۔ صدرِ جمہوریہ نے کہا کہ مہاتما گاندھی نے امن، تحمل اور سچائی ...

October 1, 2025 10:17 PM

views 20

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے قوم کو وجے دشمی کے موقع پر مبارکباد پیش کی ہے

          صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے قوم کو وجے دشمی کے موقع پر مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے ایک پیغام میں صدر جمہوریہ نے امید ظاہر کی ہے یہ تہوار ہر ایک فرد کو ایک ایسے ملک و سماج کی تعمیر پر ابھارے گا جہاں تمام افراد کو ساتھ آگے بڑھنے کے مواقع ملیں گے اور وہ انصاف، برابری اور بھائی چارے کے جذبے سے سرش...

October 1, 2025 10:11 PM

views 24

وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں حکومت، سیوا اور سُساشن یعنی عوامی خدمات اور اچھی حکمرانی کے منتر کی روشنی میں یکسر تبدیلی اور ترقی کیلئے انتھک کام کرتی رہی ہے

وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں حکومت، سیوا اور سُساشن یعنی عوامی خدمات اور اچھی حکمرانی کے منتر کی روشنی میں یکسر تبدیلی اور ترقی کیلئے انتھک کام کرتی رہی ہے۔ خصوصی سیریز ’سیوا پرو‘ میں مودی حکومت کی جانب سے سرحد پار امداد کا ہاتھ بڑھانے کی بات جائے گی، جس نے عالمی بحران کے دوران بھارت کو ایک با...

October 1, 2025 10:09 PM

views 26

کومت نے 2025 سے 2031 تک گیارہ ہزار 440 کروڑ روپے کی مالیت کے دالوں میں آتم نربھرتا کے مشن کو منظوری دی ہے

مرکزی کابینہ نے مرکزی سرکار کے ملازمین کے مہنگائی بھتے اور پنشنز یافتگان کے Dearness Relief میں 3 فیصد اضافے کو منظوری دی ہے۔ نئی دلّی میں آج کابینہ کی میٹنگ کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے بتایا کہ اِس فیصلے سے تقریباً 49 لاکھ 20 ہزار مرکزی سرکار کے ملازمین...

October 1, 2025 10:06 PM

views 23

اقتصادی امور کی مرکزی کابینہ کمیٹی نے ملک بھر میں 57 نئے کیندریہ وودیالیہ کھولے جانے کی منظوری دی ہے۔ کابینہ نے مرکزی سرکار کے ملازمین کے DA اور پنشن یافتگان کے DR میں 3 فیصد اضافے کی منظوری دی ہے

مرکزی کابینہ نے مرکزی سرکار کے ملازمین کے مہنگائی بھتے اور پنشنز یافتگان کے Dearness Relief میں 3 فیصد اضافے کو منظوری دی ہے۔ نئی دلّی میں آج کابینہ کی میٹنگ کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے بتایا کہ اِس فیصلے سے تقریباً 49 لاکھ 20 ہزار مرکزی سرکار کے ملازمین...

October 1, 2025 10:04 PM

views 32

وزارت داخلہ نے بھارت کو قدرتی آفات کی صورت میں مزاحم بنانے کی غرض سے 9 ریاستوں کیلئے چار ہزار 600 کروڑ روپے کی مالیت کے کئی پروجیکٹوں کو منظوری دی ہے

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی صدارت میں اعلیٰ سطح کی ایک کمیٹی نے تخفیف کیے جانے، بحال کیے جانے اور تعمیرِ نو کے کئی پروجیکٹوں کو منظوری دی ہے، جس پر تقریبا چار ہزار 645 کروڑ روپے خرچ کیے جائیں گے۔ اِس سے 9 ریاستوں آسام، کیرالہ، مدھیہ پردیش، اڈیشہ، راجستھان، اترپردیش، بہار، چھتیس گڑھ اور آندھرا پردیش ...

October 1, 2025 9:51 AM

views 35

وزیراعظم نریندر مودی آج صبح نئی دلی میں، راشٹریہ سوئم سیوک سنگھ کے قیام کو 100 سال پورے ہونے کی تقریبات میں شرکت کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی آج صبح نئی دلی میں راشٹریہ سوئم سیوک سنگھ RSS کے قیام کے 100 سال مکمل ہونے کی تقریبات میں شرکت کریں گے۔ اِن تقریبات میں RSS کی وراثت، اُس کی ثقافتی دَین اور ملک کے اتحاد میں اُس کے رول کو اجاگر کیا جائے گا۔ اِس موقع پر وزیراعظم ملک کی تعمیر میں RSS کے رول کو اجاگر کرتے ہوئے خاص ...

October 1, 2025 9:49 AM

views 29

رِزرو بینک آج اپنی دو ماہی مالی پالیسی کا اعلان کرے گا۔

بھارتیہ ریزرو بینک RBI آج اپنی مالی پالیسی کا اعلان کرے گا۔ RBI کی مالی پالیسی کی کمیٹی MPC کی تین روزہ میٹنگ، اقتصادی صورتحال کا جائزہ لینے اور کلیدی پالیسی شرحیں طے کرنے کے لیے، ممبئی میں پیر کو شروع ہوئی تھی۔ RBI کے گورنر سنجے ملہوترا اِس میٹنگ کے نتائج کا اعلان آج صبح 10 بجے کریں گے۔ مارکٹس، کمپ...

October 1, 2025 9:48 AM

views 30

بھارت اور EFTA کے چار ملکوں کے درمیان آزاد تجارت کا سمجھوتہ آج سے نافذ ہو رہا ہے۔

          بھارت-یوروپی آزاد تجارتی ایسوسی ایشن EFTA کے، تجارت اور اقتصادی شراکت داری کے معاہدے TEPA پر آج سے عمل شروع ہوجائے گا۔ اِس معاہدے پر نئی دلّی میں پچھلے سال 10 مارچ کو دستخط کئے گئے تھے۔           EFTA ایک اہم علاقائی گروپ ہے جس کے تحت اشیا اور خدمات کے شعبے میں بین الاقوامی تجارت کو بڑھاوا...

October 1, 2025 9:47 AM

views 39

بھارتیہ ریزرو بینک نے، ایک اسکیم کا اعلان کیا ہے۔

بھارتیہ ریزرو بینک نے، ایک اسکیم کا اعلان کیا ہے۔ یہ اسکیم معاوضوں کی رقم کی تیزی سے ادائیگی، ایسے کھاتوں کو دوبارہ شروع کرنے، جن کے تحت رقوم کا لین دین نہیں کیا جا رہا ہے یا ایسی رقوم کی واپسی کے لیے ہے، جن پر کسی کا دعویٰ نہیں ہے۔ اِس اسکیم کی مدّت ایک سال ہے اور یہ آج سے شروع ہو رہی ہے۔ یہ اسکیم ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔