وزیر اعظم نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم لال بہادر شاستری کو آج اُن کے121 ویں یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کیا۔ سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ لال بہادر شاستری غیر معمولی شخصیت کے حامل تھے، جن کی ایمانداری، عاجزی و انکساری اور مضبوط عزم نے ملک کو مشکل اوقات میں تقویت بخشی۔×
Site Admin | October 2, 2025 9:55 AM | PM Shastri Ji
وزیر اعظم نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم لال بہادر شاستری کو آج اُن کے121 ویں یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کیا۔