October 2, 2025 10:02 AM | PM Rajghat

printer

ملک آج بابائے قوم مہاتما گاندھی کے 156 ویں یوم پیدائش پر اُنہیں خراج عقیدت پیش کررہا ہے۔

ملک آج بابائے قوم مہاتما گاندھی کے 156 ویں یوم پیدائش پر اُنہیں خراج عقیدت پیش کررہا ہے۔ قومی راجدھانی میں باپو کی سمادھی، راج گھاٹ پر سبھی مذاہب کے دعائیہ جلسے کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی، لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا، ہاؤسنگ اور شہری امور کے وزیر منوہر لال نے آج صبح راج گھاٹ پر مہاتما گاندھی کو  گلہائے عقیدت نذر کیے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔