صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے بابائے قوم مہاتما گاندھی کو اُن کے 156 ویں یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے بابائے قوم مہاتما گاندھی کو اُن کے 156 ویں یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ اپنے پیغام میں صدر جمہوریہ نے کہا کہ یہ موقع باپو کے  اصول و نظریات اور اقدار کے لیے خود کو وقف کرنے کا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی وِجے دشمی کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر وزیر اعظم نے کہا کہ یہ تہوار بدی پر نیکی اور جھوٹ پر سچائی کی فتح کی علامت ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔