وزیر اعظم نریندر مودی آج جن 103 امرت اسٹیشنوں کا افتتاح کریں گے، اُن میں سے 19 اسٹیشن اترپردیش کے مختلف حصوں میں واقع ہیں اور اِن سے مسافروں کے لیے جدید طرز کی سہولیات فراہم کی جا سکیں گی۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج جن 103 امرت اسٹیشنوں کا افتتاح کریں گے، اُن میں سے 19 اسٹیشن اترپردیش کے مختلف حصوں میں واقع ہیں اور اِن سے مسافروں کے لیے جدید طرز کی سہولیات فراہم کی جا سکیں گی۔                     تفصیل ہمارے نامہ نگار سے

V/C – Saklen Akhtar

پورے اترپردیش کے 19 ریلوے اسٹیشنوں کا جن میں بجنور، سہارنپور جنکشن، گوردھن، فتح آباد، گووندپوری، عزت نگر، بریلی سٹی اور بلرام پور شامل ہیں اور انہیں امرت بھارت اسٹیشن اسکیم کے تحت جدید طرزپرڈھالاگیاہے، آج وزیراعظم نریندر مودی افتتاح کریں گے۔ اس جامع تجدیدکاری کا مقصد مسافروں کی سہولیات اور سفر کے مجموعی تجربے کو کافی بہتر بناتاہے۔ بجنور ریلوے اسٹیشن ان میں شامل ہے جہاں قابل ذکر تبدیلی کی گئی ہے۔اسٹیشن کی نئی عمارت سوچ سمجھ کر ڈیزائن کی گئی ہے جو جدید فن تعمیر اور علاقے کی مالامال ثقافت اور تاریخی وراثت کا امتزاج ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔