وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ اتر پردیش میں ایک سیمی کنڈکٹر یونٹ کے قیام سے متعلق کابینہ کے آج کے فیصلے سے ترقی اور اختراعات کو فروغ ملے گا۔ سوشل میڈیا پر جاری ایک پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ اِس سے نوجوانوں کو بے شمار مواقع میسر آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ سیمی کنڈکٹر کے شعبے میں دنیا میں بھارت کی تیز پیشرفت جاری رہے گی۔ x
Site Admin | May 14, 2025 11:07 PM
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ اِس فیصلے سے ترقی اور اختراعات کو فروغ ملے گا