بھارتی فوج نے منی پور کے Chandel ضلع کے تحت Khengjoy سب ڈویژن کے نیو Samtal میں پہاڑوں میں واقع مشتبہ شورش پسند گروپ کے 10 کارکنوں کو ہلاک کردیا۔ فوج کی مشرقی کمانڈ نے سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر کہا ہے کہ ایک مخصوص خفیہ معلومات کی بنیاد پر علاقے میں کارروائی کا آغاز کیا گیا تھا۔ کارروائی کے دوران مشتبہ کارکنوں نے فوج پر فائرنگ کی اور بعد میں جوابی گولی باری میں 10 کارکُن ہلاک ہوگئے۔ اُن کے قبضے سے ہتھیار اور گولہ بارود برآمد کیا گیا ہے۔ ہلاک ہوئے شورش پسندوں سے یہ پتہ چلا ہے کہ وہ منی پور کے پہاڑی اضلاع اور بین الاقوامی سرحد میں سرگرم ایک شورش پسند گروپ سے وابستہ تھے۔×
Site Admin | May 15, 2025 2:58 PM
فوج نے منی پور کے Chandel ضلع میں 10 شورش پسندوں کو ہلاک کردیا ہے