قومی

June 11, 2025 9:46 AM

views 34

بھارت میں ایک دہائی کے دوران شاندار تبدیلی رونما ہوئی ہے اور اسے سیوا،سوشاسن اور غریب کلیان کے اصولوں سے تحریک ملی ہے۔

بھارت میں ایک دہائی کے دوران شاندار تبدیلی رونما ہوئی ہے اور اسے سیوا،سوشاسن اور غریب کلیان کے اصولوں سے تحریک ملی ہے۔ آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ مختلف اہم شعبوں میں پچھلے گیارہ سال کے دوران حکومت کی کوششوں پر ایک خصوصی فیچر پیش کررہا ہے۔ آج ہم بات کررہے ہیں زندگی گزارنے میں آسانی۔ کس طرح سے اصلاحات ...

June 11, 2025 9:45 AM

views 20

اطلاعات و نشریات کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ پچھلے 11 سال میں اثاثہ جاتی اخراجات میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے

اطلاعات و نشریات کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ پچھلے 11 سال میں اثاثہ جاتی اخراجات میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے اور یہ اخراجات 2024-25 میں 11 اعشاریہ 2 لاکھ کروڑ روپے تک پہنچ گئے۔ ایک خصوصی مضمون میں وزیر موصوف نے کہا کہ پچھلے 11 سال میں بھارت نے بنیادی ڈھانچے میں تیز رفتاری کے ساتھ اضافہ ہوا...

June 11, 2025 9:39 AM

views 15

پورے ملک کی 50 ہزار سے زیادہ تنظیموں نے، یوگ سنگم کی میزبانی کے لیے اندراج کرایا ہے، جس کا انعقاد اس مہینے کی 21 تاریخ کو یوگ کے بین الاقوامی دن کے موقع پر کیا جائے گا۔

ملک بھر کی 50 ہزار سے زیادہ تنظیموں نے اس ماہ کی 21 تاریخ کو منعقد ہونے والے یوگا سنگم کیلئے رجسٹریشن کرایاہے جوکہ اجتماعی شرکت کیلئے ایک نیا معیارہے۔ وزارت آیوش نے ایک بیان میں کہاکہ راجستھان اس معاملے میں پیش پیش ہے جہاں سے گیارہ ہزار سے زیادہ تنظیموں نے یوگاسنگم2025 کیلئے رجسٹریشن کرایاہے جو کہ ت...

June 10, 2025 10:19 PM

views 22

وزیر اعظم نریندر مودی نے اُن کُل پارٹی وفود کے ارکان کے ساتھ میٹنگ کی جو پاکستان کی حمایت والی دہشت گردی کو بے نقاب کرنے کیلئے بھارت کی سفارتی رابطہ کاری کا ایک حصہ تھے

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کُل جماعتی سات وفود کے اُن ارکان کے ساتھ ایک میٹنگ کی میزبانی کی، جنہوں نے آپریشن سندور کے بعد پاکستان کی سرپرستی والی دہشت گردی کے خلاف، بھارت کے مضبوط موقف سے آگاہ کرنے کی غرض سے حال ہی میں کئی ملکوں کا دورہ کیا تھا۔ یہ میٹنگ، نئی دلّی میں وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر ہ...

June 10, 2025 10:15 PM

views 24

بھارت نے پاکستان کو خبردار کیا ہے کہ دہشت گردانہ حملے کے ذریعے اگر اُکسایا گیا تو پاکستان کے اندر تک گھس کر اس کا جواب دیا جائے گا۔ وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے آپریشن سندور کو دہشت گردی کے خلاف بھارت کی تاریخ میں سب سے بڑی کارروائی قرار دیا ہے

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے سرحد پار دہشت گردی کے معاملے پر پاکستان کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر دہشت گردانہ حملوں سے بھارت کو اُکسایا گیا تو پاکستان کے اندر تک گھس کر اس کا جواب دیاجائے گا۔ انھوں نے زور دے کر کہا کہ حالیہ پہلگام حملے جیسی وحشیانہ کارروائیوں کی صورت میں دہشت گردانہ تنظیموں ...

June 10, 2025 10:10 PM

views 19

بھارت نے 241 گیگاواٹ کی بجلی کی انتہائی زیادہ مانگ کو بغیر کسی کمی کے پورا کیا ہے۔ پچھلے مالی سال میں اب تک کی سب سے زیادہ 34 گیگاواٹ بجلی کا اضافہ ہوا ہے

بجلی کے مرکزی وزیر منوہر لال نے کہا ہے کہ بھارت نے 241 گیگاواٹ کی بجلی کی انتہائی زیادہ مانگ کو کل کامیابی کے ساتھ پورا کیا ہے اور اب بجلی کی بالکل بھی قلت نہیں ہے۔ جناب منوہر لال نے کہا ہے کہ بھارت نے سال 2024-25 کے دوران 34 گیگاواٹ بجلی تیار کرنے سے متعلق اب تک کی اپنی سب سے بڑی صلاحیت کا اضافہ کی...

June 10, 2025 10:03 PM

views 18

بھارت نے 241 گیگاواٹ کی بجلی کی انتہائی زیادہ مانگ کو بغیر کسی کمی کے پورا کیا ہے۔ پچھلے مالی سال میں اب تک کی سب سے زیادہ 34 گیگاواٹ بجلی کا اضافہ ہوا ہے

بجلی کے مرکزی وزیر منوہر لال نے کہا ہے کہ بھارت نے 241 گیگاواٹ کی بجلی کی انتہائی زیادہ مانگ کو کل کامیابی کے ساتھ پورا کیا ہے اور اب بجلی کی بالکل بھی قلت نہیں ہے۔ جناب منوہر لال نے کہا ہے کہ بھارت نے سال 2024-25 کے دوران 34 گیگاواٹ بجلی تیار کرنے سے متعلق اب تک کی اپنی سب سے بڑی صلاحیت کا اضافہ کی...

June 10, 2025 9:56 PM

views 15

کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ششی تھرور کی قیادت میں آخری کُل جماعتی وفد، پانچ ملکوں کا اپنا کامیاب دورہ مکمل کرنے کے بعد، آج بھارت لوٹ آیا ہے

کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ششی تھرور کی قیادت میں آخری کُل جماعتی وفد، پانچ ملکوں کا اپنا کامیاب دورہ مکمل کرنے کے بعد، آج بھارت لوٹ آیا ہے۔ اس وفد نے امریکہ، پناما، گیانا، برازیل اور کولمبیا کے اپنے دورے کے دوران ان ملکوں کی قیادت کو سبھی قسم کی دہشت گردی سے نمٹنے سے متعلق بھارت کے قومی اتفاقِ رائے...

June 10, 2025 9:55 PM

views 30

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ آپریشن سندور بھارت کی تاریخ میں دہشت گردی کے خلاف سب سے بڑی کارروائی تھی

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ آپریشن سندور بھارت کی تاریخ میں دہشت گردی کے خلاف سب سے بڑی کارروائی تھی۔ دہرہ دون میں آج ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر موصوف نے کہا کہ پہلگام دہشت گردانہ حملہ نہ صرف بھارتی شہریوں پر ایک حملہ تھا بلکہ یہ ملک کی سماجی یکجہتی پر بھی ایک حملہ تھا۔ وزیر دفاع نے ...

June 10, 2025 9:53 PM

views 21

ملک میں، پچھلے 10 سال میں سیوا، Sushasan اور غریب کلیان کے اصولوں کی بدولت نمایاں کایا پلٹ ہوئی ہے

ملک میں، پچھلے 10 سال میں سیوا، Sushasan اور غریب کلیان کے اصولوں کی بدولت نمایاں کایا پلٹ ہوئی ہے۔ آکاشوانی نیوز، مختلف اہم شعبوں میں حکومت کی 11 سال سے جاری کوششوں پر ایک خصوصی فیچر پیش کررہا ہے۔ آج ہم دفاع میں آتم نربھرتا پر توجہ مرکوز کر رہے ہیں اور بھارت کو ایک عالمی طاقت بنانے کے سفر کی بات...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔