June 11, 2025 10:21 PM

printer

مرکز نے خام سورج مکھی، سویابین اور پام تیل سمیت خام خوردنی تیل پر بنیادی کسٹمز محصول میں کمی کرکے اِسے 20 فیصد سے 10 فیصد کردیا ہے

مرکز نے خام سورج مکھی، سویابین اور پام تیل سمیت خام خوردنی تیل پر بنیادی کسٹمز محصول میں کمی کرکے اِسے 20 فیصد سے 10 فیصد کردیا ہے۔ اِس کے نتیجے میں خام اور ریفائنڈ خوردنی تیل کے درمیان درآمداتی محصول کا فرق 8 اعشاریہ سات فیصد سے 19 اعشاریہ دو پانچ فیصد ہوگیا ہے۔ صارفین کے امور، خوراک اور عوامی نظامِ تقسیم کی وزارت نے کہا ہے کہ اِس اقدام کا مقصد خوردنی تیل کی قیمتوں میں اضافے پر توجہ مرکوز کرنا ہے۔ خوردنی تیل کی ایسوسی ایشنوں اور صنعتی متعلقہ فریقین کو، اِس بات کو یقینی بنانے کیلئے ایڈوائزری جاری کی گئی ہے کہ کم کئے ہوئے محصول کے تمام فوائد صارفین تک پہنچیں۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔