June 10, 2025 9:50 PM
21
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ملک کا ٹیکنیکل ٹیکسٹائل کے شعبے میں تیز رفتار ترقی ہو رہی ہے جو نیشنل ٹیکنیکل ٹیکسٹائل مشن اور پیداوار سے وابستہ سہولیات جیسی اسکیموں کی بدولت ممکن ہو پا رہا ہے۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ملک کا ٹیکنیکل ٹیکسٹائل کے شعبے میں تیز رفتار ترقی ہو رہی ہے جو نیشنل ٹیکنیکل ٹیکسٹائل مشن اور پیداوار سے وابستہ سہولیات جیسی اسکیموں کی بدولت ممکن ہو پا رہا ہے۔ ٹیکسٹائل کے وزیر گری راج سنگھ کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری ایک پوسٹ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے جناب مودی ...