June 14, 2025 3:17 PM

printer

وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ ایران میں موجود بھارتی باشندے اور بھارت نژاد افراد سفارتخانے سے ایمرجنسی نمبروں پر رابطہ قائم کرسکتے ہیں

وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ ایران میں موجود بھارتی باشندے اور بھارت نژاد افراد ضرورت پڑنے پر ایران میں بھارت کے سفارتخانے سے ایمرجنسی نمبروں پر رابطہ قائم کرسکتے ہیں۔ نمبر اِس طرح ہیں:

+ 98 91 2810 9115 اور ایک اور نمبر یہ ہے: + 98 91 2810 9109

اِس سے پہلے ایران کے موجودہ حالات کے پیشِ نظر سفارتخانے نے تمام ہندوستانیوں کو یہ مشورہ دیا تھا کہ وہ چوکس رہیں، غیر ضروری سفر نہ کریں، سفارتخانے کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر نظر رکھیں اور مقامی حکام کی ہدایت کے مطابق احتیاطی اقدامات پر عمل کریں۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔