June 20, 2025 9:45 PM

printer

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے زندگی کے سبھی شعبوں میں معذور افراد کی حوصلہ افزائی کی اہمیت پر زور دیا ہے

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے زندگی کے سبھی شعبوں میں معذور افراد کی حوصلہ افزائی کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ صدر جمہوریہ نے کہا کہ جدید ترین ٹیکنالوجیوں کی مدد سے، معذور افراد، اصل دھارے میں موثر طور پر تعاون دے سکتے ہیں۔صدر جمہوریہ آج دہرہ دون میں بصارت سے محروم افراد کو با اختیار بنانے سے متعلق قومی انسٹی ٹیوٹ میں طلباء سے خطاب کر رہی تھیں۔اس سے قبل صدر جمہوریہ نے دہرہ دون میں راشٹرپتی نیکیتن اور راشٹرپتی تپووَن کا افتتاح کیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔