July 12, 2025 10:08 AM | NSA Doval Chennai

printer

قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال نے کہا ہے کہ بھارت نے، حال ہی میں آپریشن سندور کے دوران، پاکستان کے اندر 9 دہشت گرد ٹھکانوں پر حملے کیے، نہ کہ سرحد کے قریب۔ یہ حملے پاکستان علاقے میں الگ الگ جگہوں پر   کیے گئے۔

 کَل چنئی میں IIT مدراس کے تقسیمِ اسناد کے 62ویں سالانہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے جناب ڈوبھال نے کہا کہ یہ حملے نپے تُلے انداز میں بالکل صحیح جگہ پر کیے گئے۔ جن کے بارے میں بھارتی فوجوں کو یہ معلوم تھا کہ کون کہاں ہے اور یہ میزائل، اپنے نشانوں کے علاوہ کہیں اور نہیں گرے۔

جناب ڈوبھال نے آپریشن سندور کے بارے میں گمراہ کُن معلومات پھیلانے پر غیر ملکی میڈیا کی مذمت بھی کی اور اُسے چیلنج کیا کہ وہ بھارت کی طرف کسی طرح کے نقصان کا کوئی قابلِ اعتبار ثبوت پیش کرے۔ جناب ڈوبھال نے زور دے کر کہا کہ بھارت کی طرف کسی ایک کھڑکی کا شیشہ تک نہیں ٹوٹا۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔