نوجوانوں کے امور اور کھیل کود کے وزیر منسکھ مانڈویا نے آج لوک سبھا میں دو بل پیش کئے۔ یہ بل ہیں: کھیل کود کے انتظام سے متعلق قومی بل 2025 اور اینٹی ڈوپِنگ قومی (ترمیمی) بل 2025۔ جناب مانڈویا نے کہا کہ کھیل کود کے انتظام سے متعلق بل، کھیل کود، کھلاڑیوں کیلئے بہبود کے اقدامات اور اچھی حکمرانی کے بنیادی عالمگیر اصولوں پر مبنی اخلاقی عوامل فراہم کرتا ہے۔ x
Site Admin | July 23, 2025 10:40 PM
نوجوانوں کے امور اور کھیل کود کے وزیر منسکھ مانڈویا نے آج لوک سبھا میں دو بل پیش کئے