انتخابی کمیشن نے کہا ہے کہ انتخابی فہرستوں پر خصوصی نظر ثانی SIR مہم کے تحت بہار میں 99 اعشاریہ آٹھ فیصد سے زیادہ رائے دہندگان کا احاطہ کیا جاچکا ہے۔ انتخابی کمیشن نے ایک بیان میں کہا کہ 22 لاکھ رائے دہندگان فوت پائے گئے ہیں، 35 لاکھ سے زیادہ افراد مستقل طور پر نقل مکانی کرچکے ہیں اور 7 لاکھ سے زیادہ ایسے رائے دہندگان ہیں جن کا اندراج ایک سے زیادہ جگہ پر پایا گیا ہے۔ تقریباً ایک لاکھ 20 ہزار رائے دہندگان کے ذاتی معلومات کے فارم ابھی موصول ہونے باقی ہیں۔ انتخابی فہرستوں کا مسودہ اگلے مہینے کی پہلی تاریخ کو شائع کیا جائے گا۔
Site Admin | July 25, 2025 9:45 PM
انتخابی کمیشن نے کہا ہے کہ انتخابی فہرستوں پر خصوصی نظر ثانی SIR مہم کے تحت بہار میں 99 اعشاریہ آٹھ فیصد سے زیادہ رائے دہندگان کا احاطہ کیا جاچکا ہے۔