September 20, 2025 2:50 PM

printer

ریلوے کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے پُرزور الفاظ میں کہا ہے کہ احمد آباد – ممبئی Bullet ٹرین کا پہلا سیکشن 2027 تک شروع ہوجائے گا۔

ریلوے کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے پُرزور الفاظ میں کہا ہے کہ احمد آباد – ممبئی Bullet ٹرین کا پہلا سیکشن 2027 تک شروع ہوجائے گا۔ وزیرِ موصوف نوی ممبئی میں Ghansoli اور Shilphata سرنگ تعمیر کئے جانے کے موقع پر نامہ نگاروں سے گفتگو کررہے تھے۔ انہوں نے احمد آباد- ممبئی Bullet ٹرین پروجیکٹ میں New Austrian Tunnelling Method – NATM کو ایک اہم سنگِ میل قرار دیا۔ چار اعشاریہ آٹھ کلومیٹر طویل سرنگ BKC اور Shilphata کے درمیان 21 کلومیٹر طویل زیرِ سمندر سرنگ کا حصہ ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔