ریلوے کی وزارت نے صارفین کو GST کی شرحوں میں تخفیف کا براہِ راست فائدہ پہنچانے کی غرص سے ریلوے احاطے اور ریل گاڑیوں میں پیک شدہ پینے کے پانی کی کم از کم خُردہ قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ Rail Neer اور ایک لیٹر کی تمام دیگر برانڈز کی پانی کی بوتل سابقہ 15 روپے کے مقابلے اب 14 روپے میں ملے گی۔ اسی طرح 500 ملی لیٹر کی ایسی تمام پانی کی بوتلوں کی قیمت سابقہ 10 روپے سے کم ہوکر 9 روپے کردی گئی ہے۔ نظرثانی شدہ قیمتیں اس ماہ کی 22 تاریخ سے نافذ العمل ہوں گی۔
Site Admin | September 20, 2025 9:37 PM
ریلوے کی وزارت نے صارفین کو GST کی شرحوں میں تخفیف کا براہِ راست فائدہ پہنچانے کی غرص سے ریلوے احاطے اور ریل گاڑیوں میں پیک شدہ پینے کے پانی کی کم از کم خُردہ قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے