September 20, 2025 3:12 PM

printer

وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں حکومت، سیوا اور سُشاسن یعنی عوامی خدمت اور بہتر حکمرانی کے منتر سے رہنمائی حاصل کرتے ہوئے بدلاؤ اور ترقی کیلئے انتھک کوشش کررہی ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں حکومت، سیوا اور سُشاسن یعنی عوامی خدمت اور بہتر حکمرانی کے منتر سے رہنمائی حاصل کرتے ہوئے بدلاؤ اور ترقی کیلئے انتھک کوشش کررہی ہے۔ ’سیوا پَرو‘ کی خصوصی سیریز میں آج مودی حکومت کی جانب سے معیاری صحت دیکھ بھال تک رسائی کیلئے یونیورسل صحت بیمہ کو مستحکم بنانے کیلئے کی گئی کوششوں پر نظر ڈالی جائے گی۔

پیش ہے ایک رپورٹ۔                                   Capsule (VC)

وزیراعظم نریندر مودی کی درخشاں قیادت کے تحت بھارت کا صحت دیکھ بھال کا شعبہ گزشتہ 11 سال میں زبردست تبدیلی کے دور سے گزرا۔ وزیراعظم نریندر مودی نے سال 2018 میں دنیا کے سب سے بڑے صحت بیمہ پروگرام، آیوشمان بھارت پردھان منتری جن آروگیہ یوجنا کا آغاز کیا۔ یہ اسکیم پانچ لاکھ روپے فی خاندان، فی سال کا صحت بیمہ فراہم کرتی ہے۔ گزشتہ سال 29 اکتوبر کو نئی دلّی میں وزیراعظم نریندر مودی نے اس اسکیم میں توسیع کرتے ہوئے 70 سال سے زیادہ عمر کے سبھی بزرگوں کو اس میں شامل کیا اور آیوشمان وَئے وَندن یوجنا کا دائرہ بڑھایا۔

Byte: Narendra Modi

آیوش بھارت یوجنا سے مستفید ہونے والے اِیشان سریواستو نے بتایا کہ یہ اسکیم گھر کے فرد کے علاج میں مدد کرتی ہے، جس سے اخراجات کی بچت ہوتی ہے۔

S/B Ishan Srivastava

وزیراعظم نریندر مودی کی دور اندیش قیادت کے تحت حکومت نے سبھی کی شمولیت والے صحت دیکھ بھال نظام کے قیام کے ساتھ ہی ’سب کا ساتھ، سب کا وِکاس، سب کا وشواس، سب کا پریاس‘ کے نظریئے کو حقیقی شکل دی ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔