صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے قوم کو وجے دشمی کے موقع پر مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے ایک پیغام میں صدر جمہوریہ نے امید ظاہر کی ہے یہ تہوار ہر ایک فرد کو ایک ایسے ملک و سماج کی تعمیر پر ابھارے گا جہاں تمام افراد کو ساتھ آگے بڑھنے کے مواقع ملیں گے اور وہ انصاف، برابری اور بھائی چارے کے جذبے سے سرشار ہوں گے۔×
Site Admin | October 1, 2025 10:17 PM
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے قوم کو وجے دشمی کے موقع پر مبارکباد پیش کی ہے