October 3, 2025 9:49 PM
27
امور داخلہ اور امداد باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ نے کہا ہے کہ بھارت ایک ترقی یافتہ ملک بننے کی جانب گامزن ہے
امور داخلہ اور امداد باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ نے کہا ہے کہ بھارت ایک ترقی یافتہ ملک بننے کی جانب گامزن ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب آزادی کا صدسالہ جشن منایا جائے گا، تو کھادی کا اس میں ایک اہم تعاون ہوگا۔ جناب امت شاہ آج روہتک میں مہارِشی دیانند یونیورسٹی کیمپس میں منعقدہ کھادی کاریگر مہوتسو میں دستکا...