حکومت نے 2025 کے، آن لائن گیمنگ اصولوں کے فروغ اور ضابطوں کے مسودے پر عوام کی رائے طلب کی ہے۔
الیکٹرانکس اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کی وزارت نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ اِن اصولوں کے مسودے پر رائے، اِس مہینے کی 31 تاریخ تک اِس ای-میل پتے پر بھیجی جاسکتی ہے۔
ogrules.consultation@meity.gov.in
وزارت نے یہ بھی بتایا ہے کہ اِس رائے کا انکشاف کسی پر بھی اور کسی مرحلے میں بھی نہیں کیا جائے گا۔
Site Admin | October 3, 2025 2:38 PM
حکومت نے 2025 کے، آن لائن گیمنگ اصولوں کے فروغ اور ضابطوں کے مسودے پر عوام کی رائے طلب کی ہے