بی جے پی نے پارٹی کے سینئر رہنما اور راجیہ سبھا کے ممبر پارلیمنٹ آدتیہ ساہو کو جھارکھنڈ ریاستی یونٹ کا، ورکنگ صدر مقرر کیا ہے۔ ایک بیان میں پارٹی نے کہا کہ یہ تقرر قومی صدر جگت پرکاش نڈا کے ہاتھوں کیا گیا ہے۔ جناب ساہو نے رویندر کمار رے کی جگہ لی ہے جو ایک سابق ممبر پارلیمنٹ ہیں اور انہیں پچھلے سال اکتوبر میں اِس عہدے کی ذمہ داری دی گئی تھی۔
Site Admin | October 3, 2025 2:28 PM
بی جے پی نے پارٹی کے سینئر رہنما اور راجیہ سبھا کے ممبر پارلیمنٹ آدتیہ ساہو کو جھارکھنڈ ریاستی یونٹ کا، ورکنگ صدر مقرر کیا ہے