October 3, 2025 2:32 PM

printer

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج عراق کے قومی دن کے موقع پر اُس کے عوام کو مبارکباد دی ہے

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج عراق کے قومی دن کے موقع پر اُس کے عوام کو مبارکباد دی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب جے شنکر نے اعتماد ظاہر کیا کہ دونوں ملکوں نے دو طرفہ تعلقات کو مزید آگے بڑھانے کا عہد کیا ہوا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔