April 23, 2025 10:09 PM
21
وزیرِ اعظم نریندر مودی کَل بہار کا دورہ کریں گے
وزیرِ اعظم نریندر مودی کَل بہار کا دورہ کریں گے۔ جناب مودی، پنچایت راج کے قومی دن کے موقع پر مدھوبنی سے ملک گیر پیمانے پر گرام سبھاؤں سے خطاب کریں گے۔ وزیر اعظم کی اصل تقریب جھنجھر پور کے Bideshwar Sthan پر منعقد ہوگی، جہاں وہ 13 ہزار 500 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے بنیادی ڈھانچے سے متعلق پروجیکٹوں ...