قومی

April 24, 2025 3:42 PM

views 21

بی جے پی کے لیڈران اور ورکروں نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کے سلسلے میں دلّی میں پاکستان ہائی کمیشن کے باہر آج احتجاج کیا۔

BJP کے لیڈران اور ورکروں نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کے سلسلے میں دلّی میں پاکستان ہائی کمیشن کے باہر آج احتجاج کیا۔ نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے BJP کے رکن اسمبلی ستیش اُپادھیائے نے کہا کہ اس واقعہ پر ملک کے لوگوں میں غصہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اور ملک کی فوج پاکستان کو منہ توڑ جواب دے گی۔

April 24, 2025 3:17 PM

views 17

پاکستان میں بھارت کے سابق سفیر پربھودیال نے کہا ہے کہ پہلگام دہشت گردانہ حملے کے پیش نظر حکومت کی جانب سے کئے گئے سخت اقدامات کا پاکستان پر ناموافق اثر ہوگا۔

آکاشوانی نیوز سے بات کرتے ہوئے پاکستان میں بھارت کے سابق سفیر پربھودیال نے کہا ہے کہ پہلگام دہشت گردانہ حملے کے پیش نظر حکومت کی جانب سے کئے گئے سخت اقدامات کا پاکستان پر ناموافق اثر ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ دریائے سندھ کے پانی سے متعلق معاہدے کو معطل کئے جانے کے فیصلے سے پاکستان کے زراعتی شعبے پر سنگی...

April 24, 2025 3:09 PM

views 17

حکومت نے پہلگام میں دہشت گردانہ حملے کے پیش نظر آج نئی دلّی میں ایک کُل پارٹی میٹنگ طلب کی ہے۔

حکومت نے پہلگام میں دہشت گردانہ حملے کے پیش نظر آج نئی دلّی میں ایک کُل پارٹی میٹنگ طلب کی ہے۔ ذرائع نے کہا ہے کہ یہ میٹنگ شام 6 بجے پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس میں ہوگی۔ امکان ہے کہ وزیر دفاع راجناتھ سنگھ دہشت گردانہ حملے سے متعلق مختلف سیاسی پارٹیوں کے رہنماؤں کو تفصیل بتائیں گے۔ وہ اس واقعہ کے پیش نظر ...

April 24, 2025 2:56 PM

views 21

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت ہر دہشت گرد اور اُن کی پشت پناہی کرنے والوں کی نشاندہی کرے گا، اُن کا پتہ لگائے گا اور انہیں سزا دی جائے گی۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت ہر دہشت گرد اور اُن کی پشت پناہی کرنے والوں کی نشاندہی کرے گا، اُن کا پتہ لگائے گا اور انہیں سزا دی جائے گی۔ جناب مودی نے کہا کہ بھارت انہیں ڈھونڈ نکالے گا، خواہ وہ کرہ ارض کے کسی بھی کونے میں ہوں۔ وزیر اعظم نے کہا کہ دہشت گردی کیلئے ذمہ دار عناصر کو اُن کی ح...

April 24, 2025 2:55 PM

views 36

وزیر اعظم نے بہار میں تیرہ ہزار چار سو اسی کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے بنیادی ڈھانچے کے کئی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگِ بنیاد رکھا۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج قومی پنچایتی راج کے دن کے موقع پر بہار کے مدھوبنی ضلعے میں ایک عوامی جلسے سے خطاب کیا۔ اپنا خطاب شروع کرنے سے قبل وزیر اعظم نے، اُن لوگوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کیلئے کچھ دیر خاموشی اختیار کی، جو پہلگام کے دہشت گردانہ حملے میں مارے گئے ہیں۔ اِس سے قبل وزیر اعظم نے 1...

April 24, 2025 2:50 PM

views 21

بھارت نے پاکستان کے اعلیٰ سفارت کار کو طلب کرکے پاکستان کے فوجی سفارت کاروں کو ناپسندیدہ قرار دیتے ہوئے ایک مکتوب سونپا۔

بھارت نے پاکستان کے اعلیٰ سفارت کار سعد احمد ورائچ کو طلب کیا ہے اور پاکستان کے فوجی سفارتکاروں کو ناپسندیدہ  قرار دیتے ہوئے، انہیں ایک مکتوب سونپا۔ ذرائع کے مطابق اعلیٰ سفارتکار کو پہلگام دہشت گردانہ حملے کے تناظر میں پاکستان کے خلاف بھارت کے کئی سخت اقدامات کے اعلان کے پس منظر میں کل رات طلب کیا گ...

April 24, 2025 9:50 AM

views 20

بھارت نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کے تناظر میں، پاکستان کے خلاف کئی سخت اقدامات کیے ہیں۔ دریائے سندھ آبی معاہدے کو معطل کر دیا گیا ہے۔ اٹاری مربوط چیک پوسٹ کو بند کر دیا گیا ہے۔ سفارتی تعلقات میں بھی کمی کی گئی ہے۔

بھارت نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد فوری طور پر دریائے سندھ آبی معاہدہ 1960 کی معطلی اور اٹاری مربوط چیک پوسٹ کو بند کرنے سمیت کئی سخت اقدامات کیے ہیں۔ سکیورٹی سے متعلق کابینہ کمیٹی CCS نے کل شام وزیر اعظم نریندر مودی کی رہائش گاہ پر اپنی میٹنگ میں سکیورٹی کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا اور تمام...

April 24, 2025 9:49 AM

views 20

پاکستانی شہریوں کو سارک ویزا چھوٹ اسکیم کے تحت بھارت کا سفر کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

خارجہ سکریٹری نے بتایا کہ پاکستانی شہریوں کو سارک ویزا چھوٹ اسکیم SVES کے تحت بھارت کا سفر کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ جناب مسری نے مزید کہا کہ نئی دلّی میں پاکستانی ہائی کمیشن میں دفاعی، فوجی، بحری اور فضائی مشیروں کو ناقابلِ قبول قرار دیا گیا ہے اور انہیں ایک ہفتے میں بھارت چھوڑنے کو کہا گیا ہے...

April 24, 2025 9:47 AM

views 25

حکومت نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کے پیشِ نظر آج شام نئی دلّی میں، کُل پارٹی میٹنگ بلائی ہے۔

حکومت نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کے واقعے کے تناظر میں آج نئی دلّی میں کُل پارٹی میٹنگ بلائی ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ میٹنگ شام 6 بجے پارلیمنٹ ہاؤس کامپلیکس میں منعقد کی جائے گی۔×

April 24, 2025 9:43 AM

views 25

وزیر اعظم نریندر مودی آج پنچایتی راج کے قومی دن کے موقع پر ایک پروگرام میں شرکت کرنے کے لیے بہار کے مدھوبنی جائیں گے۔ اس موقع پر وہ 13 ہزار 480 کروڑ روپے سے زیادہ کی مالیت کے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا بھی آغاز کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج بہار کا دورہ کریں گے اور قومی پنچایتی راج دن کے موقع پر مدھوبنی ضلعے میں ایک پروگرام میں شرکت کریں گے۔ اس موقع پر جناب مودی مدھوبنی سے ملک بھر کی گرام سبھاؤں سے خطاب کریں گے۔ وزیر اعظم 13 ہزار 480 کروڑ روپے سے زیادہ کی مالیت کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے، سنگ ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔