April 23, 2025 10:05 PM

printer

حکومت نے سال 2024-25 کے لئے کم از کم امدادی قیمت کی اسکیم کے تحت ریاست کی صد فیصد پیداوار کے برابر تور، اڑد اور مسور کی دالوں کی خرید کو منظوری دی ہے

حکومت نے سال 2024-25 کے لئے کم از کم امدادی قیمت کی اسکیم کے تحت ریاست کی صد فیصد پیداوار کے برابر تور، اڑد اور مسور کی دالوں کی خرید کو منظوری دی ہے۔

زراعت اور کسانوں کی بہبود کی وزارت نے ایک بیان میں کہا کہ یہ فیصلہ دالوں کی گھریلو پیداوار میں اضافے اور درآمدات پر انحصار کم کرنے کے لئے تعاون کرنے والے  کسانوں کی حوصلہ افزائی کے لئے کیا گیا ہے۔

اس سے پہلے حکومت نے بجٹ 2025 میں اعلان کیا تھا کہ ان دالوں کی خرید ریاست کی پیداوار کا صدفیصد حصہ اگلے چار سال 2028-29 تک مرکزی نوڈل ایجنسیوں NAFED اور NCCF کے ذریعہ خود کفالت حاصل کرنے کیلئے کی جائے گی۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔