April 22, 2025 4:10 PM
23
وزیر اعظم نریندر مودی، ولی عہد شہزادہ اور وزیراعظم محمد بن سلمان کی دعوت پر سعودی عرب کے سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔
وزیراعظم نریندر مودی، سعودی عرب کے دو روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔ یہ دورہ ولی عہد شہزادہ اور وزیراعظم محمد بن سلمان کی دعوت پر کیا جارہا ہے، جو اس ملک کا، وزیراعظم کا تیسرا دورہ ہے۔ اس دورے سے، دونوں ملکوں کے درمیان گہری دفاعی شراکت داری کی عکاسی ہوتی ہے۔ وزیراعظم نے روانگی سے قبل اپنے بیان...