April 23, 2025 2:48 PM

printer

پہلگام میں حملے کے احتجاج میں آج جموں میں مکمل طور پر بند رکھا گیا ہے

جموں وکشمیر کے پہلگام میں دہشت گردانہ حملے کے پیش نظر آج جموں میں مکمل طور پر بند رکھا گیا ہے۔

پی ڈی پی کی صدر محبوبہ مفتی پہلگام میں دہشت گردانہ حملے میں ہلاکتوں کے خلاف سری نگر میں احتجاج کی قیادت کررہی ہیں اور متاثرین سے یکجہتی کا اظہار کر رہی ہیں۔ مرکزی وزیر اور لوک جن شکتی پارٹی (رام ولاس) کے سربراہ چراغ پاسوان نے کہاہے کہ پہلگام میں دہشت گردوں کی جانب سے بزدلانہ حملے کی شدید طور پر مذمت ہونی چاہیے اور یہ انتہائی تکلیف دہ ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔