قومی

April 23, 2025 9:37 AM

views 24

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے سری نگر میں اعلیٰ سطح کی سیکیورٹی جائزہ میٹنگ کی۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے Pahalgam میں اعلیٰ اہلکاروں کے ساتھ اعلیٰ سطح کی جائزہ میٹنگ کی۔ جناب امت شاہ آج لیفٹننٹ گورنر منوج سنہا کے ہمراہ اُس مقام کا دورہ کریں گے جہاں دہشت گردوں نے حملہ کیا تھا۔ امید ہے کہ وہ عینی شاہدین سے بھی ملیں گے اور اُن اسپتالوں میں جائیں گے جہاں زخمیوں کا علاج چل رہا ہے...

April 23, 2025 9:34 AM

views 24

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ اور وزیر اعظم نریندر مودی نے پہلگام میں سیاحوں پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ اور وزیر اعظم نریندر مودی نے پہلگام میں سیاحوں پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔ صدر جمہوریہ نے اس حملے کو وحشیانہ اور دردناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بزدلانہ اور غیر انسانی حرکت ہے، جس کی ہر طرف سے مذمت کی جانی چاہیے۔ صدر جمہوریہ نے کہا کہ ...

April 23, 2025 9:25 AM

views 21

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے، اگلے 4 دن کے دوران مشرقی مدھیہ پردیش، مشرقی و مغربی اترپردیش، بہار اور اُڈیشہ میں الگ الگ جگہوں پر شدید گرمی کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے، اگلے 4 دن کے دوران مشرقی مدھیہ پردیش، مشرقی و مغربی اترپردیش، بہار اور اُڈیشہ میں الگ الگ جگہوں پر شدید گرمی کی پیشگوئی کی ہے۔ دوسری طرف محکمے نے آج آسام، میگھالیہ، اروناچل پردیش، ناگالینڈ، منی پور، میزورم اور تریپورہ میں موسلا دھار بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ اُس نے بتایا...

April 23, 2025 9:22 AM

views 20

اسٹیل اور بھاری صنعتوں کے وزیر مملکت بھوپتی راجو سری نِواس ورما نے کہا ہے کہ بھارت، دنیا میں خام اسٹیل کا دوسرا سب سے بڑا پیداکار ملک ہے۔

اسٹیل اور بھاری صنعتوں کے وزیر مملکت بھوپتی راجو سری نِواس ورما نے کہا ہے کہ بھارت، دنیا میں خام اسٹیل کا دوسرا سب سے بڑا پیداکار ملک ہے۔ کل نئی دلّی میں انڈیا اسٹیل 2025 کے بارے میں میڈیا کو جانکاری دیتے ہوئے جناب ورما نے زور دیتے ہوئے کہا کہ پچھلے 10 سے 12 سال میں ملک کے اسٹیل کے شعبے میں بہت تیزی...

April 22, 2025 9:37 PM

views 22

وزیر اعظم نریندر مودی، جدّہ میں سعودی عرب کے ولیعہد شہزادے اور وزیر اعظم محمد بن سلمان کے ساتھ کلیدی شراکت داری سے متعلق کونسل کی دوسری میٹنگ کی مشترکہ طور پر صدارت کر رہے ہیں

وزیر اعظم نریندر مودی، جدّہ میں سعودی عرب کے ولیعہد شہزادے اور وزیر اعظم محمد بن سلمان کے ساتھ کلیدی شراکت داری سے متعلق کونسل کی دوسری میٹنگ کی مشترکہ طور پر صدارت کر رہے ہیں۔ وزیر اعظم مودی، سعودی عریب کے دو روزہ سرکاری دورے پر آج جدّہ پہنچے ہیں۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر وزیر اعظم نے کہا کہ ان ک...

April 22, 2025 9:34 PM

views 16

امریکہ کے نائب صدر JD Vance نے کہا ہے کہ امریکہ اور بھارت نے تجارتی مذاکرات کیلئے شرائط کو قطعی شکل دے دی ہے

امریکی نائب صدر JD Vance نے آج اعلان کیا کہ امریکہ اور بھارت نے تجارتی بات چیت کیلئے شرائط کو باقاعدہ طور پر حتمی شکل دے دی ہے۔ وہ جے پور کے راجستھان بین الاقوامی مرکز میں ایک کاروباری چوٹی کانفرنس میں خطاب کر رہے تھے۔ محصول اور تجارتی مذاکرات کے بارے میں بات کرتے ہوئے جناب Vance نے کہا کہ دونوں مم...

April 22, 2025 9:32 PM

views 21

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے پیر کے روز امریکہ کے سین فرانسیسکو میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے مختلف صنعتکاروں سے ملاقات کی اور انہیں تکنیکی اشتراک اور سرمایہ کاری کے امکانات تلاش کرنے کی دعوت دی

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے پیر کے روز امریکہ کے سین فرانسیسکو میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے مختلف صنعتکاروں سے ملاقات کی اور انہیں تکنیکی اشتراک اور سرمایہ کاری کے امکانات تلاش کرنے کی دعوت دی۔ سرکردہ CEOs کے ساتھ میٹنگ میں وزیر خزانہ نے مصنوعی ذہانت، Cloud اور ڈیجیٹل بنیادی ڈھانچوں کے شعبوں میں مواق...

April 22, 2025 9:30 PM

views 17

یو پی ایس سی نے سول سروسز امتحان 2024 کے حتمی نتائج کا اعلان کر دیا ہے

یونین پبلک سروس کمیشن UPSC نے اپنے سول سروسز امتحان 2024 کے حتمی نتائج کا اعلان کیا ہے۔ UPSC نے 725 مرد اور 284 خواتین کے ساتھ کُل ایک ہزار 9 امیدواروں کیلئے تقرری کی سفارش کی ہے۔ پانچ سرکردہ امیدواروں میں تین خواتین اور دو مرد شامل ہیں، جبکہ 25 سرکردہ امیدواروں میں 11 خواتین اور 14 مرد ہیں۔ شکتی دو...

April 22, 2025 9:29 PM

views 12

اقلیتی امور کے وزیر مملکت جورج کورین نے آج حج 2025 کیلئے تعینات عملے کیلئے متعلقہ معلومات نیز تربیت فراہم کرنے کا ایک دو روزہ پروگرام کا افتتاح کیا

اقلیتی امور کے وزیر مملکت جورج کورین نے آج حج 2025 کیلئے تعینات عملے کیلئے متعلقہ معلومات نیز تربیت فراہم کرنے کا ایک دو روزہ پروگرام کا افتتاح کیا۔ دو روزہ اِس اجلاس کا مقصد منتخب انتظامیہ اور طبی عملے کی صلاحیت سازی اور تربیت کرنا ہے۔ مجموعی طور پر 620 افراد کو اس مقدس کام کیلئے منتخب کیا گیا ہے ...

April 22, 2025 9:26 PM

views 19

سائنس اور ٹیکنالوجی کے محکمے کے تحت ایک خود مختار ادارے NECTAR نے بہتر نگرانی اور قدرتی آفات کے انتظامیہ کیلئے ایک اختراعی ایرو اسٹیٹکس ڈرون کی نقاب کشائی کی ہے۔

سائنس اور ٹیکنالوجی کے محکمے کے تحت ایک خود مختار ادارے NECTAR نے بہتر نگرانی اور قدرتی آفات کے انتظامیہ کیلئے ایک اختراعی ایرو اسٹیٹکس ڈرون کی نقاب کشائی کی ہے۔ سائنس اور ٹیکنالوجی کی وزارت نے آج ایک بیان میں کہا کہ یہ ملک میں اپنی طرح کا پہلا ڈرون ہے۔ایرو اسٹیٹکس ڈرون ایسے فضائی پلیٹ فارمس ہیں ج...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔