قومی

April 25, 2025 9:57 AM

views 13

پارٹی وابستگی کے قطع نظر مختلف رہنماؤں نے، پہلگام دہشت گردانہ حملے کے معاملے پر، کسی بھی طرح کی کارروائی کے لیے سرکار کی مکمل حمایت کا یقین دلایا ہے۔

پارٹی وابستگی کے قطع نظر مختلف رہنماؤں نے، پہلگام دہشت گردانہ حملے کے تناظر میں پاکستان کے خلاف سکیورٹی سے متعلق کابینہ کمیٹی کی جانب سے کیے گئے اقدامات کے تئیں حمایت کا اعلان کیا ہے۔ نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے پارلیمانی امور کے وزیر کِرن رجیجو نے بتایا کہ سبھی پارٹیوں نے دہشت گردوں کے حملوں پر تش...

April 25, 2025 9:56 AM

views 34

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ پہلگام دہشت گردانہ حملے کی سازش رچنے والوں کو سخت سزا دی جائے گی، جس کا وہ تصور بھی نہیں کر سکتے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ پہلگام دہشت گردانہ حملے کی سازش رچنے والوں کو سخت سزا دی جائے گی، جس کا وہ تصور بھی نہیں کر سکتے۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے مرتکب عناصر کو کسی بھی حال میں بخشا نہیں جائے گا۔ جناب مودی نے کہا کہ انصاف کو یقینی بنانے کیلئے بھرپور کوشش کی جائے گی اور پورے ملک نے یہ...

April 25, 2025 9:54 AM

views 17

ہمارے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ بھارت پہلگام میں دہشت گردوں کے حملے کے تناظر میں پاکستان کے خلاف سخت اقدامات کر رہا ہے۔

ہمارے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ بھارت پہلگام میں دہشت گردوں کے حملے کے تناظر میں پاکستان کے خلاف سخت اقدامات کر رہا ہے۔ پیش ہے ایک رپورٹ۔                         VC - Suparna بھارت کا موقف بالکل واضح ہے کہ وہ دہشت گردی کو برداشت نہیں کرے گا اور اس میں ملوث عناصر کو کسی بھی حال میں بخشا نہیں جائے گا۔ ...

April 25, 2025 9:42 AM

views 24

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، Pope Francis کی آخری رُسوم میں شرکت کیلئے آج صبح ویٹکن سِٹی روانہ ہوگئی ہیں۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، Pope Francis کی آخری رُسوم میں شرکت کیلئے آج صبح ویٹکن سِٹی روانہ ہوگئی ہیں۔ صدر جمہوریہ ویٹکن سِٹی کے دو روز کے دورے پر رہیں گی۔ اُن کے ہمراہ پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو، اقلیتی اُمور کے وزیر مملکت جارج کورین اور گوا قانون ساز اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر Joshua De Souza ہیں۔...

April 24, 2025 10:04 PM

views 15

پہلگام دہشت گردانہ حملے کے پیش نظر حکومت نے نئی دلّی میں کُل جماعتی میٹنگ بلائی۔ تمام پارٹیوں کے رہنمائوں نے پاکستان کے خلاف مرکز کی طرف سے کئے گئے اقدامات کی حمایت کی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی

پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد پاکستان کے خلاف سیکیورٹی سے متعلق کابینہ کمیٹی کی میٹنگ میں پارٹی لائن سے قطع نظر رہنماؤں نے لئے گئے اقدامات پر اپنی حمایت کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے حکومت کو دہشت گردی کے خلاف لڑائی میں اور نئی دلّی میں پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس میں پہلگام دہشت گردانہ حملے کے تناظر میں ح...

April 24, 2025 10:03 PM

views 27

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی وجہ سے ملک کے جذبے کو کبھی توڑا نہیں جاسکتا

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا ہے کہ دہشت گردی کے ذریعے ملک کے جذبے کو کبھی بھی توڑا نہیں جاسکتا ہے۔ انہوں نے عہد کیا کہ بھارت ہر دہشت گرد کی شناخت کرے گا، اس کا پتہ لگائے گا اور دنیا کے کسی بھی کونے سے اُن کو ڈھونڈ نکال کر ختم کر دے گا۔ قومی پنچایتی راج کے دن کے موقع پر مدھوبنی ضلعے میں ایک عوامی...

April 24, 2025 10:01 PM

views 14

وزارت خارجہ نے جرمنی، جاپان، برطانیہ اور روس سمیت منتخب ممالک کے سفیروں کو پہلگام دہشت گردانہ حملے کے حالات سے واقف کرایا

وزیر داخلہ امت شاہ اور وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جئے شنکر نے آج سہ پہر راشٹرپتی بھون میں صدر جمہوریہ دروپدی مرمو سے ملاقات کی۔ پہلگام میں دہشت گردانہ حملے اور پاکستان کے خلاف بھارت کے سخت سفارتی اقدامات کے تناظر میں یہ ملاقات ہوئی ہے۔اِدھر وزارتِ خارجہ نے آج دلّی کے سائوتھ بلاک میں کچھ ملکوں کے سفیروں ...

April 24, 2025 9:56 PM

views 31

بھارت نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کے تناظر میں پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا خدمات فوری طور سے معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے

بھارت نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کے تناظر میں پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا خدمات فوری طور سے معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستانی شہریوں کو بھارت کی طرف سے جاری کئے گئے سبھی موجودہ ویزا کو بھی اِس مہینے کی 27 تاریخ سے منسوخ کردیا جائے گا۔ اس کے علاوہ پاکستان کے شہریوں کو جاری کئے گئے میڈیکل ویزا اِس مہ...

April 24, 2025 9:55 PM

views 17

پاکستانی اداکار فواد خان کی فلم Abir Gulaal کو بھارت میں ریلیز کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی

پاکستانی اداکار فواد خان کی فلم Abir Gulaal کو بھارت میں ریلیز کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ ذرائع نے اِس بات کی تصدیق کی ہے کہ پہلگام میں دہشت گردوں کے وحشیانہ حملے پر پورے ملک میں غم و غصے کے تناظر میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ آرتی باگڑی کی ہدایت کاری میں بنی فلم Abir Gulaal اگلے مہینے کی 9 تاریخ کو...

April 24, 2025 9:53 PM

views 23

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا ہے کہ بھارت کی اسٹیل صنعت اپنے مستقبل کے بارے میں پُر اعتمادی کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا ہے کہ بھارت کی اسٹیل صنعت اپنے مستقبل کے بارے میں پُر اعتمادی کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے۔ ممبئی میں منعقد بھارت اسٹیل کی چھٹی بین الاقوامی نمائش اور کانفرنس کے ورچوئل وسیلے سے افتتاحی پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے جناب مودی نے قومی اسٹیل پالیسی کے تحت قائم کیے گئے حو...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔