قومی

May 6, 2025 9:42 PM

views 14

صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر جگت پرکاش نڈا نے قدرتی آفات کی روک تھام اور اُن میں کمی کیلئے صحت سے متعلق سہولیات کا مستقل طور پر جائزہ لئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر جگت پرکاش نڈا نے قدرتی آفات کی روک تھام اور اُن میں کمی کیلئے صحت سے متعلق سہولیات کا مستقل طور پر جائزہ لئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انھوں نے نئی دلّی میں قدرتی آفات کی صورت میں صحت سے متعلق شعبے کی تیاری اور فائر سیفٹی پر دوسری قومی ورکشاپ کے دوسرے دن افتت...

May 6, 2025 2:46 PM

views 25

کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے کا وزیر اعظم کو مکتوب

کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے آج، وزیر اعظم نریندر مودی کو ایک خط لکھا ہے، جس میں انہوں نے ذات کی بنیاد پر مردم شماری کے بارے میں کچھ تجویزیں پیش کی ہیں۔ اِس خط میں جناب کھڑگے نے زور دے کر کہا ہے کہ ذات کی بنیاد پر مردم شماری کے بارے میں سبھی سیاسی پارٹیوں کے ساتھ مذاکرات کئے جائیں۔ انہوں نے اِس کام ...

May 6, 2025 2:43 PM

views 16

قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔ مرکزی داخلہ سکریٹری گووند موہن نے، کل سول ڈیفنس کی Mock Drill سے پہلے، ریاستوں کے چیف سکریٹریز سے ملاقات کی

پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد، اعلیٰ سطح کی کئی میٹنگز کے تحت، قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال نے آج نئی دلی میں وزیر اعظم نریندر مودی سے اُن کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ کل دفاع کے سکریٹری راجیش کمار سنگھ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی تھی۔اِس سے پہلے فضائیہ کے ایئر چیف مارشل امرپریت سنگھ نے بھی جناب مود...

May 6, 2025 2:39 PM

views 17

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے نئی دلی میں، بھارت کے باصلاحیت افراد تک، عالمی رسائی GATI کا آغاز کیا

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر صلاحیت کی زبردست مانگ ہے اور بھارت اِسے پورا کرنے کیلئے تیار ہے۔ آج نئی دلی میں بھارت کی طرف سے، صلاحیت تک عالمی رسائی GATI کے آغاز کے موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ عالمی سطح پر کام کاج کے موقعوں اور افرادی قوت کے سامنے آن...

May 6, 2025 10:45 AM

views 16

وزیر اعظم نریندر مودی نے CBI ڈائریکٹر کی تقرری کیلئے کمیٹی کی ایک میٹنگ کی صدارت کی

وزیر اعظم نریندر مودی نے CBI ڈائریکٹر کی تقرری کیلئے کمیٹی کی ایک میٹنگ کی صدارت کی۔ یہ میٹنگ کَل نئی دلّی میں وزیر اعظم کے دفتر میں منعقد کی گئی۔ بھارت کے چیف جسٹس، جسٹس سنجیو کھنہ اور لوک سبھا میں اپوزیشن کے رہنما راہل گاندھی نے شرکت کی۔ میٹنگ کے دوران، اگلے CBI ڈائریکٹر کی تقرری کے بارے میں تبادل...

May 6, 2025 10:43 AM

views 16

وزات داخلہ نے ریاستوں سے کہا ہے کہ وہ سِول دفاع کی تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے کَل ماک ڈِرل کریں

وزات داخلہ نے ریاستوں سے کہا ہے کہ وہ سِول دفاع کی تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے کَل ماک ڈِرل کریں۔ وزارت داخلہ نے ملک کے 244 زمرہ بند سِول دفاع کے اضلاع میں سِول دِفاع سے متعلق مشق اور ریہرسل منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس مشق کے انعقاد کی منصوبہ بندی گاؤں کی سطح تک کی گئی ہے۔ مرکزی داخلہ سکریٹری گوو...

May 6, 2025 10:42 AM

views 13

قوام متحدہ کے جنرل سکریٹری انٹونیو گتریس نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے اور متاثرین کے  اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے

اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری انٹونیو گتریس نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے اور متاثرین کے  اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہریوں کو نشانہ بنانا، ناقابل قبول ہے اور حملے کے ذمہ دار افراد کو معتبر قانونی طریقے سے انصاف کے کٹہرے میں لایا جانا چاہئے۔ انہوں نے یہ بات نیوی...

May 6, 2025 10:40 AM

views 13

روسی صدر ولادیمیر پتن نے وزیر اعظم نریندر مودی سے بات کی اور بھارت میں پہلگام میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کی۔

روسی صدر ولادیمیر پتن نے وزیر اعظم نریندر مودی سے بات کی اور بھارت میں پہلگام میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کی۔ کَل ٹیلی فون پر ہوئی بات چیت کے دوران جناب پتن نے بے قصور لوگوں کی ہلاکتوں پر دِلی تعزیت کا اظہار کیا اور دہشت گردی کے خلاف لڑائی میں بھارت کے تئیں مکمل حمایت کا اظہار کیا۔ انھوں ن...

May 6, 2025 10:38 AM

views 18

بھارت سرکار نے ٹورِنٹو میں منعقدہ پریڈ کے حوالے سے نئی دلّی میں کینیڈا کے ہائی کمیشن کو سخت ترین الفاظ میں اپنی تشویش سے آگاہ کیا۔

بھارت سرکار نے ٹورِنٹو میں منعقدہ پریڈ کے حوالے سے نئی دلّی میں کینیڈا کے ہائی کمیشن کو سخت ترین الفاظ میں اپنی تشویش سے آگاہ کیا۔ اس پریڈ کے دوران بھارتی قیادت اور کینیڈا میں مقیم بھارتی برادری کے خلاف ناقابل قبول تصاویر اور دھمکی آمیز زبان استعمال کی گئی تھی۔ ذرائع نے کہا ہے کہ بھارت نے ایک بار پھ...

May 6, 2025 10:37 AM

views 13

خزانے کی مرکزی وزیر نرملا سیتا رمن نے اٹلی میں ایشیائی ترقیاتی بینک ADB کی سالانہ میٹنگ کے موقع پر اٹلی کے اپنے ہم منصب کے ساتھ میٹنگ کی۔

خزانے کی مرکزی وزیر نرملا سیتا رمن نے اٹلی کے شہر میلان میں ایشیائی ترقیاتی بینک ADB کی سالانہ میٹنگ کے موقع پر اٹلی کے اپنے ہم منصب Giancarlo Giorgetti کے ساتھ میٹنگ کی۔ دونوں رہنماؤں نے بھارت اور اٹلی کے درمیان اقتصادی تعلقات کو مستحکم کرنے اور باہمی دلچسپی کے مسائل پر عالمی اور کثیر جہتی پلیٹ فار...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔