قومی

May 5, 2025 9:50 PM

views 22

مرکز نے سول ڈیفنس کی تیاری کا تجزیہ کرنے کی غرض سے بہت سی ریاستوں سے بدھ کے روز آزمائشی مشق کرنے کیلئے کہا ہے

داخلی امور کی مرکزی وزارت نے مختلف ریاستوں سے بدھ کے روز آزمائش مشقیں کرنے کے لیے کہا ہے، تاکہ  سِوِل دفاع کی تیاریوں کا جائزہ لیا جاسکے۔ وزارت میں ذرائعے نے بتایا ہے کہ اس ضمن میں جو اقدامات کیے جائیں گے، اُن میں Air Raid Warning Sirens اور سِوِل دفاع کے پہلوئوں پر سویلینس اور طلباء تربیت شامل ہے،...

May 5, 2025 9:48 PM

views 20

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کا کہنا ہے کہ تین نئے فوجداری قوانین کا نفاذ، بنیادی سطح پر پولیس کی کارکردگی اور احتساب میں اضافہ کرے گا

مرکزی وزیر داخلہ اور امدادِ باہمی کے وزیر امت شاہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں متعارف کرائے گئے، تین نئے فوجداری قوانین بنیادی سطح پر پولیس کی کارکردگی اور احتساب میں اضافہ کرے گا۔ جناب امت شاہ نے، لیفٹیننٹ گورنر ونئے کمار سکسینہ اور وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کے ساتھ، قومی راجدھانی می...

May 5, 2025 9:44 PM

views 14

منفرد شناخت سے متعلق بھارتی اتھارٹی UIDAI نے اتوار کو نئی دلّی میں NEET-UG 2025 امتحان کے دوران آدھار پر مبنی چہرے کی شناخت کی کامیاب مشق کی

منفرد شناخت سے متعلق بھارتی اتھارٹی UIDAI نے اتوار کو نئی دلّی میں NEET-UG 2025 امتحان کے دوران آدھار پر مبنی چہرے کی شناخت کی کامیاب مشق کی۔ یہ پہل قومی ٹسٹنگ ایجنسی اور نیشنل انفارمیٹکس سینٹر کے اشتراک سے کی گئی جس کا مقصد امتحانات میں بڑے پیمانے پر بایومیٹرک شناخت کے امکانات کا جائزہ لینا تھا۔چہ...

May 5, 2025 3:17 PM

views 13

پہلگام کے دہشت گردانہ حملے کے تناظر میں بھارت نے دریائے چناب پر Baglihar ڈیم کے ذریعہ پانی کے بہاؤ کو روک دیا ہے۔

پہلگام کے دہشت گردانہ حملے کے تناظر میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پس منظر میں پاکستان کے خلاف ایک اور سخت قدم اٹھاتے ہوئے بھارت نے دریائے چناب پر Baglihar ڈیم کے ذریعہ پانی کے بہاؤ کو روک دیا ہے۔ آکاشوانی جموں کے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ دریائے سندھ سے پانی کا ایک بھی قطرہ پڑوسی ملک نہ جانے دینے کے فیصلے...

May 5, 2025 3:15 PM

views 9

محکمہ دفاع کے سکریٹری راجیش کمار سنگھ نے آج نئی دلی میں وزیر اعظم نریندر مودی سے اُن کی رہائش گاہ پر ملاقات کی

محکمہ دفاع کے سکریٹری راجیش کمار سنگھ نے آج نئی دلی میں وزیر اعظم نریندر مودی سے اُن کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ کل فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل امرپریت سنگھ بھی جناب مودی سے ملنے گئے تھے۔ اِس کے علاوہ وزیر اعظم کے ساتھ بحریہ کے سربراہ ایڈمرل دنیش ترپاٹھی اور فوج کے سربراہ جنرل اُپیندر دویدی کی ال...

May 5, 2025 3:14 PM

views 13

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے نئی دلی میں جاپان کے اپنے ہم منصب جنرل Nakatani کے ساتھ باہمی بات چیت کی۔

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے نئی دلی میں جاپان کے اپنے ہم منصب جنرل Nakatani کے ساتھ باہمی بات چیت کی۔ دونوں فریقوں نے موجودہ علاقائی اور بین الاقوامی سیکورٹی صورتحال پر تبادلہئ خیال کیا۔ اِس کے علاوہ وہ دو طرفہ دفاعی اشتراک کو مزید وسعت دینے کے طور طریقوں پر بھی بات چیت کی گئی۔ مذاکرات کے آغاز پر وزی...

May 5, 2025 3:12 PM

views 22

سڑک ٹرانسپورٹ اورشاہراہوں کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے آج تلنگانہ میں 3ہزار 900 کروڑ روپے مالیت کے کئی سڑک پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا

سڑک ٹرانسپورٹ اورشاہراہوں کے محکمے کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے آج تلنگانہ میں Sirpur کاغذ نگر میں 3ہزار 900 کروڑ روپے مالیت کے کئی سڑک پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور ملک کے نام وقف کیا۔ اِس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے جناب گڈکری نے ریاست میں سڑکوں کے بنیادی ڈھانچے کو مستحکم بنانے کے مرکزی سرکار کے ...

May 5, 2025 3:10 PM

views 15

بی جے پی نے پہلگام کے دہشت گردانہ حملے کے تعلق سے کانگریس کے لیڈر اجئے رائے کے قابل اعتراض بیان پر سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

بی جے پی نے پہلگام کے دہشت گردانہ حملے کے تعلق سے سرکار کے خلاف کانگریس کے لیڈر اجئے رائے کے مبینہ قابل اعتراض بیان پر کانگریس کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ آج نئی دلی میں نامہ نگاروں کو جانکاری دیتے ہوئے پارٹی کے ترجمان سدھانشوترویدی نے کہا کہ ایک طرف تو پاکستان سرحد پر جنگ بندی سمجھوتے کی لگاتار...

May 5, 2025 3:08 PM

views 11

بی جے پی صدر جے پی نڈا نے آج نئی دلی میں پارٹی کے جنرل سکریٹریوں کے ساتھ میٹنگ کی۔

بی جے پی صدر جے پی نڈا نے آج نئی دلی میں پارٹی کے جنرل سکریٹریوں کے ساتھ میٹنگ کی۔ یہ میٹنگ بی جے پی ہیڈ کوارٹرس پر ہوئی- اِس میں پارٹی کے جنرل سکریٹری بی ایل سنتوش، ارون سنگھ، ونود تاؤڑے، ترون چُگ اور دیگر نے شرکت کی۔

May 5, 2025 3:05 PM

views 14

سپریم کورٹ آج اُن درخواستوں کی سماعت کرنے والی ہے، جن میں وقف ترمیمی ایکٹ 2025 کے آئینی جواز کو چیلنج کیاگیا ہے

سپریم کورٹ آج اُن درخواستوں کی سماعت کرنے والی ہے، جن میں وقف ترمیمی ایکٹ 2025 کے آئینی جواز کو چیلنج کیاگیا ہے۔ بھارت کے چیف جسٹس سنجیو کھنہ، جسٹس سنجے کمار اور جسٹس کے وی وشوناتھن پر مشتمل ایک بنچ اب سے کچھ دیر بعد 2 بجے اِس معاملے کی سماعت کرے گی۔ بنچ نے گزشتہ مہینے کی 17 تاریخ کو اپنی سماعت کے د...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔