قومی

May 7, 2025 9:49 AM

views 22

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے شروع کیے گئے ”آپریشن سندور“ پر رد عمل ظاہر کیا ہے، جو بھارتی مسلح افواج کی جانب سے پاکستان اور پاکستان کے زیر قبضہ جموں و کشمیر POJK میں 9 دہشت گرد کیمپوں پر درست نشانے والے حملے کرنے کے لیے شروع کیا گیا ہے۔

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے شروع کیے گئے ”آپریشن سندور“ پر رد عمل ظاہر کیا ہے، جو بھارتی مسلح افواج کی جانب سے پاکستان اور پاکستان کے زیر قبضہ جموں و کشمیر POJK میں 9 دہشت گرد کیمپوں پر درست نشانے والے حملے کرنے کے لیے شروع کیا گیا ہے۔ یہ کارروائی پہلگام میں ہوئے مہلک دشہت گردانہ حملے کے چند دن بعد کی...

May 7, 2025 9:46 AM

views 25

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت کا پانی، بھارت کے فائدے کے لیے بہے گا، اِس کا تحفظ بھارت کے فائدے کے لیے کیا جائے گا

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت کا پانی، بھارت کے فائدے کے لیے بہے گا، اِس کا تحفظ بھارت کے فائدے کے لیے کیا جائے گا اور اسے بھارت کی ترقی کے لیے استعمال کیا جائے گا۔ کل نئی دلّی میں، ایک پرائیویٹ ٹی وی چینل کی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے، ماضی کے منظرنامے کا ذکر کیا، جس میں بھار...

May 7, 2025 9:42 AM

views 13

انڈر گریجویٹ مشترکہ یونیورسٹی داخلہ امتحان CUET-UG 13 مئی تک ملتوی کردیا گیا ہے۔

انڈر گریجویٹ مشترکہ یونیورسٹی داخلہ امتحان CUET-UG 13 مئی تک ملتوی کردیا گیا ہے۔ امتحانات کا انعقاد کرنے والی قومی ایجنسیNTA  نے کَل رات اِس کا اعلان کیا۔ یہ امتحان بنیادی طور پر کَل شروع ہونا تھا۔ NTA نے کہا ہے کہ امیدواروں کو شہروں کے بارے میں معلومات آج فراہم کی جائے گی۔ اِس سال CUET-UG کے لیے ری...

May 7, 2025 9:41 AM

views 28

پاکستان حامی کئی سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہینڈلس کے ذریعے شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں یہ جھوٹا دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ پاکستان کی فضائیہ نے سری نگر فضائی اڈے کو نشانہ بنایا ہے۔

پاکستان حامی کئی سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہینڈلس کے ذریعے شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں یہ جھوٹا دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ پاکستان کی فضائیہ نے سری نگر فضائی اڈے کو نشانہ بنایا ہے۔ پریس انفارمیشن بیورو نے کہا ہے کہ شیئر کی گئی یہ ویڈیو پرانی ہے اور اِس کا تعلق بھارت سے نہیں ہے۔ یہ ویڈیو فرقہ وارانہ جھڑپوں کی ہے ...

May 6, 2025 9:54 PM

views 22

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ملک تجارت و کامرس کا ایک متحرک مرکز بننے کی جانب گامزن ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ملک تجارت و کامرس کا ایک متحرک مرکز بننے کی جانب گامزن ہے۔ بھارت اور برطانیہ کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے کی ستائش کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ اِس معاہدے سے اقتصادی سرگرمیوں کو فروغ حاصل ہوگا اور بھارتی کاروبار اور MSMEs کے درمیان امکانات پیدا ہوں گے۔ وہ آج نئی...

May 6, 2025 9:52 PM

views 14

بھارت اور برطانیہ باہمی طور پر سودمند، آزاد تجارتی معاہدے اور دُہرے اشتراک سے متعلق کنونشن پر متفق ہوگئے ہیں

ایک تاریخی سنگ میل کے تحت بھارت اور برطانیہ نے دوہرے اشتراک سے متعلق کنونشن سمیت اہم اور باہمی طور پر سودمند آزاد تجارتی معاہدے کو کامیابی کے ساتھ مکمل کرلیا ہے۔ آج وزیر اعظم نریندر مودی نے برطانیہ کے اپنے ہم منصب Keir Starmer سے بات کی۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر جناب مودی نے کہا کہ اِن تاریخی معا...

May 6, 2025 9:51 PM

views 15

کَل ملک بھر کے244 اضلاع میں سول ڈیفنس ماک ڈرل کا اہتمام کیا جائے گا۔ مرکز نے اس کی تیاریوں کا جائزہ لینے کی خاطر ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ساتھ میٹنگ کی

کَل ملک بھر کے 244 اضلاع میں سول ڈیفنس ماک ڈرلس کے پیش نظر آگ بجھانے کے عملے، سول ڈیفنس اور ہوم گارڈس کے ڈائریکٹر جنرل وویک سریواستو نے کہا ہے کہ عام لوگوں میں افراتفری نہیں پیدا ہونی چاہئے کیونکہ یہ ایک تربیتی مشق ہے اور اُنھیں رضاکاروں کے ساتھ تعاون کرنا چاہئے۔ آکاشوانی نیوز کے ساتھ ایک خصوصی ان...

May 6, 2025 9:49 PM

views 12

بھارت نے اسلامی تعاون تنظیم کی جانب سے پہلگام دہشت گردانہ حملے پر کی گئی رائے زنی پر اعتراض ظاہر کیا ہے

بھارت نے اسلامی تعاون تنظیم کی جانب سے پہلگام دہشت گردانہ حملے پر کی گئی رائے زنی پر اعتراض ظاہر کیا ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ پاکستان کی شہ پر کی گئی OIC کی رائے زنی پہلگام کے دہشت گردانہ حملے کے شواہد کے ثبوتوں اور سرحد پار سے اُس کے رابطے سے انکار کرنے کے سلسلے میں مضحکہ خ...

May 6, 2025 9:47 PM

views 19

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج آسٹریلیا کے وزیراعظم اینتھنی البانیز سے بات کی اور اُنھیں اُن کی دوسری مدت کار کیلئے مبارکباد پیش کی

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج آسٹریلیا کے وزیراعظم اینتھنی البانیز سے بات کی اور اُنھیں اُن کی دوسری مدت کار کیلئے مبارکباد پیش کی۔ اپنی بات چیت کے دوران دونوں وزرائے اعظم نے دونوں ملکوں کے درمیان جامع کلیدی شراکت داری کو مستحکم کرنے کے اپنے عہد کو دُہرایا۔ انھوں نے اِس بات کا ذکر کیا کہ جامع کلیدی ...

May 6, 2025 9:45 PM

views 27

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد الثاّنی سے فون پر بات کی

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد الثاّنی سے فون پر بات کی۔ جنبا الثاّنی نے سرحد پار کی جانب سے پہلگام میں ہوئے دہشت گردانہ حملہ میں ہلاک ہونے ولاے بھارتی شہریوں کے تئیں تعزیت اور یکجہتی کا اظہار کیا۔ قطر کے امیر نے دہشت گردی کے خلاف بھارت کی لڑائی میں اپنی مکمل حمایت کا اظہا...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔