May 6, 2025 10:45 AM

printer

وزیر اعظم نریندر مودی نے CBI ڈائریکٹر کی تقرری کیلئے کمیٹی کی ایک میٹنگ کی صدارت کی

وزیر اعظم نریندر مودی نے CBI ڈائریکٹر کی تقرری کیلئے کمیٹی کی ایک میٹنگ کی صدارت کی۔ یہ میٹنگ کَل نئی دلّی میں وزیر اعظم کے دفتر میں منعقد کی گئی۔ بھارت کے چیف جسٹس، جسٹس سنجیو کھنہ اور لوک سبھا میں اپوزیشن کے رہنما راہل گاندھی نے شرکت کی۔ میٹنگ کے دوران، اگلے CBI ڈائریکٹر کی تقرری کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ یہ میٹنگ CBI ڈائریکٹر پروین سود کی اِس مہینے کی 25 تاریخ کو دو سال کی مدت ختم ہونے سے پہلے منعقد کی گئی۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔