قومی

May 6, 2025 10:32 AM

views 15

انفورسمینٹ ڈائریکٹریٹ نے بڑے Real Estate  گھپلے کے سلسلے میں WTC فرید آباد انفرااسٹرکچر پرائیویٹ لمیٹڈ سے متعلق 348 کروڑ روپے مالیت کے اثاثے قرق کیے ہیں۔

انفورسمینٹ ڈائریکٹریٹ ED نے بڑے Real Estate  گھپلے کے سلسلے میں WTC فرید آباد انفرااسٹرکچر پرائیویٹ لمیٹڈ اور دیگر اداروں سے متعلق 348 کروڑ روپے مالیت کے اثاثے قرق کیے ہیں۔ ایجنسی نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ ِان اثاثوں میں دلّیNCR  ، گروگرام، فرید آباد، نوئیڈا اور گوا میں زمین اور فروخت نہ ہونے والی...

May 6, 2025 10:30 AM

views 11

انفورسمینٹ ڈائریکٹریٹ ED نے بینک گھپلے کے ایک معاملے میں 296 کروڑ روپے مالیت کے اثاثے قرق کیے ہیں،

انفورسمینٹ ڈائریکٹریٹ ED نے بینک گھپلے کے ایک معاملے میں 296 کروڑ روپے مالیت کے اثاثے قرق کیے ہیں، جس میں Concast Steel and Power Limited اور اُس کے CMD سنجے کمار سُریکھا ملوث ہیں۔ اِن اثاثوں میں مغربی بنگال، اوڈیشہ اور جھارکھنڈ کی املاک اور زمین شامل ہے۔ سُریکھا نے فرضی کمپنیوں کے ذریعے بینک قرضوں ...

May 6, 2025 10:28 AM

views 11

ثقافت کی وزارت نے کہا ہے کہ اُس نے Sotheby، ہانگ کانگ کے مقدس Piprahwa آثار کی نیلامی کو روکنے کیلئے فوری کارروائی کی ہے

ثقافت کی وزارت نے کہا ہے کہ اُس نے Sotheby، ہانگ کانگ کے مقدس Piprahwa آثار کی نیلامی کو روکنے کیلئے فوری کارروائی کی ہے۔ 1898 میں Piprahwa کی کھدائی سے حاصل ہوئے آثار بہت زیادہ تاریخی اور روحانی اہمیت رکھتے ہیں۔ خیال کیا جاتا ہے کہ اِن آثار کا تعلق بھگوان بدھ سے ہے۔ وزارت نے Sotheby کو قانونی نوٹس ...

May 6, 2025 10:25 AM

views 25

بھارتی محکمہ موسیمیات نے ارونا چل پردیش، آسام، میگھالیہ، گجرات، تمل ناڈو، پڈوچیری، کرائیکل اور رائل سیما میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہ موسیمیات IMD   نے ارونا چل پردیش، آسام، میگھالیہ، گجرات، تمل ناڈو، پڈوچیری، کرائیکل اور رائل سیما میں آج دور دور تک شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات سے متعلق ایجنسی نے ساحلی آندھرا پردیش، یانم، کیرالہ اور ماہے میں کَل اسی طرح کا موسم رہنے کی پیشگوئی  کی ہے۔ ایجنسی نے یہ بھی کہا ہے کہ...

May 5, 2025 10:00 PM

views 17

وزیر اعظم نریندر مودی نے CBI ڈائریکٹر کی تقرری کیلئے آج کمیٹی کی ایک میٹنگ کی صدارت کی

وزیر اعظم نریندر مودی نے CBI ڈائریکٹر کی تقرری کیلئے آج کمیٹی کی ایک میٹنگ کی صدارت کی۔ اس میٹنگ میں، جو نئی دلّی میں وزیر اعظم کے دفتر میں منعقد کی گئی، بھارت کے چیف جسٹس، جسٹس سنجیو کھنہ اور لوک سبھا میں اپوزیشن کے لیڈر راہل گاندھی نے شرکت کی۔میٹنگ کے دوران، اگلے CBI ڈائریکٹر کی تقرری کے بارے میں...

May 5, 2025 9:58 PM

views 12

روسی صدر ولادیمیر پتن نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ٹیلی فون پر بات کی۔ انھوں نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کی

روسی صدر ولادیمیر پتن نے آج وزیر اعظم نریندر مودی سے بات کی اور بھارت میں پہلگام میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کی۔ ٹیلی فون پر بات چیت کے دوران جناب پتن نے بے گناہ لوگوں کی جانوں کے زیاں پر دِلی تعزیت کا اظہار کیا اور دہشت گردی کے خلاف لڑائی میں بھارت کے تئیں مکمل حمایت کا اظہار کیا۔ انھوں ...

May 5, 2025 9:57 PM

views 21

بھارتی بحریہ اور دفاعی تحقیق اور ترقی کی تنظیم نے بھارت میں ڈیزائن اور تیار کردہ Multi-Influence Ground Mine (MIGM) کی Combat فائرنگ کی کامیابی سے آزمائش کی

بھارتی بحریہ اور دفاعی تحقیق اور ترقی کی تنظیم نے بھارت میں ڈیزائن اور تیار کردہ Multi-Influence Ground Mine (MIGM) کی Combat فائرنگ کی کامیابی سے آزمائش کی۔ وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے DRDO، بھارتی بحریہ اور صنعت کی اِس کامیابی پر ستائش کی ہے۔ انھوں نے کہا کہ یہ نظام بھارتی بحریہ کی سمندر کے اندر لڑ...

May 5, 2025 9:55 PM

views 12

بھارت اور جاپان نے باہمی تعلقات کو مستحکم کرنے اور علاقائی امن کے تئیں تعاون کرنے کے اپنے عہد کا اعادہ کیا ہے

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے آج اپنے جاپانی ہم منصب جنرل Nakatani سے باہمی بات چیت کی جو دہشت گردی کا مقابلہ کرنے، دفاعی تعاون اور علاقائی امن پر مرکوز رہی۔ دونوں فریقوں نے ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کی اور بھارت-جاپان خصوصی جامع اور عالمی شراکت داری کو مستحکم کرنے کے اپنے عہد کا اعادہ کیا۔ وزرائے مو...

May 5, 2025 9:54 PM

views 13

خزانے کی مرکزی وزیر نرملا سیتا رمن نے اٹلی کے شہر میلان میں 58ویں ADB سالانہ میٹنگ کے دوران، ایشیائی ترقیاتی بینک، آج ADB کے صدر Masato Kanda سے ملاقات کی

خزانے کی مرکزی وزیر نرملا سیتا رمن نے اٹلی کے شہر میلان میں 58ویں ADB سالانہ میٹنگ کے دوران، ایشیائی ترقیاتی بینک، آج ADB کے صدر Masato Kanda سے ملاقات کی۔ میٹنگ کے دوران وزیر خارجہ نے اِس بات کا اعادہ کیا کہ بھارت نجی شعبے کے زیر قیادت اقتصادی ترقی پر توجہ مرکوز کر رہا ہے اور وسیع پیمانے پر کاروبا...

May 5, 2025 9:52 PM

views 25

سپریم کورٹ نے وقف ترمیمی قانون 2025 کی آئینی حیثیت طے کرنے سے متعلق معاملے کی سماعت کیلئے 15 مئی کی تاریخ مقرر کی ہے

سپریم کورٹ نے وقف ترمیمی قانون 2025 کی آئینی حیثیت طے کرنے سے متعلق معاملے کی سماعت کیلئے 15 مئی کی تاریخ مقرر کی ہے۔بھارت کے چیف جسٹس سنجیو کھنہ ، جسٹس سنجے کمار اور جسٹس KV وسوناتھن پر مشتمل بینچ، وقف ترمیمی قانون کی آئینی حیثیت کو چیلنج کرنے والی کئی عرضداشتوں کی سماعت کررہی تھی۔ سنوائی کے دورا...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔