May 7, 2025 3:15 PM
20
بھارتی مسلح افواج نے پہلگام میں دہشت گردوں کے وحشیانہ حملے کے دو ہفتے بعد کل رات دہشت گردوں کے 9 ٹھکانوں پر میزائل حملے کئے۔
بھارتی مسلح افواج نے پہلگام میں دہشت گردوں کے وحشیانہ حملے کے دو ہفتے بعد کل رات دیر گئے پاکستان اور پاکستان کے قبضے والے جموں وکشمیر کے علاقے میں دہشت گردوں کے 9 ٹھکانوں پر میزائل حملے کئے۔ آپریشن سندور 25 منٹ تک چلا اور اِس جوابی کارروائی میں پاکستان اور پاکستان کے قبضے والے جموں وکشمیر کے علاقے م...