May 9, 2025 10:21 PM
22
وزیر اعظم نریندر مودی نے فوج کی تینوں شاخوں کے سربراہوں کے ساتھ اعلیٰ سطح کی میٹنگ کی ہے
وزیر اعظم نریندر مودی نے نئی دلّی میں آج فوج، فضائیہ اور بحریہ تینوں سروسز کے سربراہان کے ساتھ ایک اعلیٰ سطح کی میٹنگ کی صدارت کی۔ بھارت-پاکستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان یہ میٹنگ ہوئی ہے۔ میٹنگ میں وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اور قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال بھی موجود تھے۔ وزیر اعظم نری...