قومی

May 8, 2025 9:46 PM

views 24

بھارت نے زور دے کر کہا ہے کہ 22 اپریل کو پہلگام کے دہشت گردانہ حملے کے واقعے سے کشیدگی شروع ہوئی ہے اور بھارت محض جوابی کارروائی کررہا ہے

بھارت نے زور دے کر کہا ہے کہ 22 اپریل کو پہلگام کے دہشت گردانہ حملے کے واقعے سے کشیدگی شروع ہوئی ہے اور بھارت محض جوابی کارروائی کررہا ہے۔ آج سہ پہر نئی دلی میں آپریشن سندور کے بارے میں ایک خصوصی بریفنگ کے دوران خارجہ سکریٹری وکرم مسری نے کہا کہ بھارت کی منشا معاملات کو طول دینے کی نہیں رہی ہے اور پ...

May 8, 2025 9:45 PM

views 17

بھارتی مسلح افواج نے ملک کے شمالی اور مغربی حصوں میں کئی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کی پاکستان کی کوشش کو ناکام بنادیا ہے

بھارتی مسلح افواج نے آج صبح پاکستان میں کئی مقامات پر فضائی دفاعی راڈار نظام کو نشانہ بنایا۔ وزارت دفاع کے مطابق معلوم ہوا ہے کہ لاہور میں فضائی دفاع کا نظام تباہ ہوگیا ہے۔ وزارت نے بتایا ہے کہ بھارت نے پاکستان کی طرف سے اسی طرح کے حملے کے تناظر میں جوابی کارروائی کی ہے۔ پاکستان نے ڈرون اور میزائل ا...

May 8, 2025 9:42 PM

views 24

وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے پاکستان کے ساتھ کشیدگی نہ بڑھانے کے بھارت کے ارادے کو دوہرایا ہے اور زور دے کر کہا ہے کہ اگر فوجی حملے ہوتے ہیں تو اِس کا کرارا جواب دیا جائے گا

بھارت نے یہ بات دوہرائی ہے کہ پاکستان کے ساتھ حالات میں کشیدگی پیدا کرنے کا اُس کا کوئی ارادہ نہیں ہے، لیکن اگر فوجی حملے ہوتے ہیں تو اِس کا کرارا جواب دیا جائے گا۔ وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے آج نئی دلی میں ایران کے اپنے ہم منصب سید عباس Araghchi کے ساتھ بھارت - ایران مشترکہ کمیشن کی 20 ویں میٹنگ کی ...

May 8, 2025 9:41 PM

views 14

سبھی سیاسی پارٹیوں کے رہنماؤں نے دہشت گردی کے خلاف بھارتی مسلح افواج کی جوابی کارروائی کے لئے اُن کی دلیری اور بہادری کی ستائش کی ہے اور ایک آواز میں اپنی حمایت کا اعلان کیا ہے

سبھی سیاسی پارٹیوں کے رہنماؤں نے دہشت گردی کے خلاف بھارتی مسلح افواج کی جوابی کارروائی کے لئے اُن کی دلیری اور بہادری کی ستائش کی ہے اور ایک آواز میں اپنی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ آپریشن سندور کے بارے میں آج  نئی دلی میں سبھی پارٹیوں کی میٹنگ بلائی گئی تھی۔ وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ...

May 8, 2025 9:38 PM

views 22

وزیراعظم نریندر مودی نے قومی سلامتی کے تعلق سے تیاری کا جائزہ لینے کے لئے مختلف وزارتوں اور محکموں کے سکریٹریوں کے ساتھ اعلیٰ سطح کی میٹنگ کی صدارت کی

وزیراعظم نریندر مودی نے مختلف وزارتوں اور محکموں کے سکریٹریوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ اپنے کام کاج کا جامع جائزہ لیں اور ضروری نظام کے پختہ انداز سے کام کرنے کو یقینی بنائیں۔ اس کے تحت تیاری، ایمرجنسی اقدامات اور داخلی مواصلاتی طور طریقوں پر خاص توجہ دی جائے۔ جناب مودی نے کہا کہ چونکہ ملک ایک اہم مرحلے...

May 8, 2025 9:35 PM

views 25

وزیر دفاع نے کہا ہے کہ آپریشن سندور کو کامیابی کے ساتھ چلایا گیا، کیونکہ ہماری مسلح افواج اعلیٰ معیار کے ساز و سامان سے لیس ہیں

بھارتی مسلح افواج نے آپریشن سندور میں اعلیٰ معیار کا  ساز و سامان استعمال کیا، جس کے نتیجے میں پاکستان اور پاکستان کے قبضے والے جموں و کشمیر کے علاقے میں بڑی تعداد میں دہشت گرد مارے گئے۔ وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا کہ مسلح افواج نے پاکستان اور PoK میں جس طرح دہشت گردوں کے کیمپوں کو تہس نہس کیا ہے،...

May 8, 2025 3:45 PM

views 23

حکومت نے آج پارلیمنٹ میں آپریشن سِندور کے پیش نظر سبھی پارٹیوں کی ایک میٹنگ کی۔

حکومت نے آج پارلیمنٹ میں آپریشن سِندور کے پیش نظر سبھی پارٹیوں کی ایک میٹنگ کی۔ اِس میٹنگ کی صدارت وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کی اور آپریشن کے بارے میں مختلف سیاسی پارٹیوں کے رہنماؤں کو حکومت نے جانکاری فراہم کی۔ وزیر داخلہ امت شاہ، وزیر خارجہ ایس جے شنکر، BJP کے صدر جے پی نڈا، کانگریس صدر ملکا ارجن...

May 8, 2025 3:43 PM

views 25

جموں و کشمیر میں پاکستان کی جانب سے سرحد پار سے کی جانے والی شدید گولہ باری میں 13 سویلین ہلاک اور 59 دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔

جموں و کشمیر میں پاکستان کی جانب سے سرحد پار سے کی جانے والی شدید گولہ باری میں 13 سویلین ہلاک اور 59 دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔ وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ یہ ہلاکتیں پونچھ میں ہوئی ہیں۔ کَل رات بھارتی فوج نے جموں و کشمیر میں کنٹرول لائن سے متصل علاقوں میں پاکستانی فوج کی فائرنگ کا موثر طور پر جواب دیا۔ دف...

May 8, 2025 3:37 PM

views 20

قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال نے آج نئی دلّی میں وزیرِ اعظم نریندر مودی سے اُن کی رہائش گاہ پر ملاقات کی

قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال نے آج نئی دلّی میں وزیرِ اعظم نریندر مودی سے اُن کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ یہ میٹنگ بھارت کی جانب سے پاکستان اور پاکستان کے قبضے والے جموں و کشمیر میں دہشت گردوں کے مقامات پر حملے کے ایک دن بعد ہوئی ہے۔ جناب ڈوبھال نے کَل دنیا بھر میں اپنے کئی ہم منصب سے رابطہ قائم ک...

May 8, 2025 3:27 PM

views 15

سعودی عرب کے خارجی اُمور کے وزیر مملکت عادل الزبیر نے آج صبح نئی دلّی میں وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر سے ملاقات کی

سعودی عرب کے خارجی اُمور کے وزیر مملکت عادل الزبیر نے آج صبح نئی دلّی میں وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر سے ملاقات کی۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ انہوں نے دہشت گردی سے سختی سے نمٹنے کے بھارت کے نقطہ نظر سے انہیں آگاہ کیا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔