قومی

May 9, 2025 2:53 PM

views 11

بھارت کی مسلح افواج نے شمالی اور مغربی شہروں کو نشانہ بنانے کی پاکستان کی سبھی کوششوں کو ناکام بنا دیا ہے اور ایئر دفاعی یونٹس نے سبھی میزائل اور ڈرونز کو تباہ کردیا۔

بھارت کی مسلح افواج نے کَل رات ڈرونس اور میزائلوں کا استعمال کرتے ہوئے شمالی اور مغربی شہروں کو نشانہ بنانے کی پاکستان کی سبھی کوششوں کو ناکام بنادیا۔ ہیڈ کوارٹس کے مربوط دفاعی اسٹاف کے مطابق پاکستان نے بین الاقوامی سرحد کے نزدیک جموں، پٹھان کوٹ اور اودھم پور اور دیگر مقامات پر فوجی اسٹیشنوں کو نشان...

May 9, 2025 2:52 PM

views 32

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے سلامتی کی صورتحال کا جائزہ لینے اور مسلح افواج کی آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے مسلح افواج کے تینوں سربراہوں کے ساتھ میٹنگ کی۔

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے آج نئی دلی میں ایک اعلیٰ سطح کی میٹنگ کی صدارت کی تاکہ مغربی سرحدی علاقے میں سکیورٹی کی صورتحال اور بھارتی مسلح افواج کی کاررائی کی تیاریوں کا جائزہ لیا جاسکے۔ چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انل چوہان، آرمی چیف جنرل اپیندر دیویدی، ایئر چیف مارشل امرپریت سنگھ اور بحریہ کے سربراہ ای...

May 9, 2025 2:50 PM

views 21

حکومت نے سبھی میڈیا چینلوں اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمس سے کہا ہے کہ دفاعی کارروائی اور حفاظتی فورسز کی نقل و حرکت کو براہ راست دکھانے سے گریز کریں۔

سرکار نے سبھی میڈیا چینلوں، ڈیجیٹل پلیٹ فارم اور لوگوں سے کہا ہے کہ وہ دفاعی کارروائیوں اور سیکورٹی فورسیز کی نقل و حرکت کی بروقت رپورٹنگ اور براہِ راست نشریے سے گریز کریں۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ میں وزارتِ دفاع نے اطلاعات و نشریات کی وزارت کے سابقہ سرکلر کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اِس طرح کی حساس او...

May 9, 2025 10:06 AM

views 21

بھارتی افواج نے کل رات پورے مغربی سرحدی حصے میں پاکستان کی جانب سے کیے گئے کئی حملوں کے خلاف ڈرون اور دیگر ہتھیاروں کا استعمال کرتے ہوئے جوابی کارروائی کی اور اُن کا منہ توڑ جواب دیا۔

بھارتی مسلح افواج نے کل رات ملک کے شمالی اور مغربی شہروں کو نشانہ بنا کر کیے گئے پاکستان کے سبھی حملوں کو ڈرون اور میزائلوں کا استعمال کرتے ہوئے ناکام کر دیا۔ پاکستانی فوج جموں و کشمیر کنٹرول لائن پر مسلسل جنگ بندی کی خلاف ورزی بھی کر رہی ہے۔ بھارتی فوج نے اس بات پر زور دیا ہے کہ وہ ملک کے اقتدارِ ا...

May 9, 2025 10:05 AM

views 17

کشن گڑھ، بھُنٹر اور لدھیانہ میں ہوائی اڈّوں کو بند کر دیا گیا ہے۔

پاکستان کی جانب سے حالیہ جارحیت کے پیش نظر  کشن گڑھ، بھُنٹر اور لُدھیانہ ہوائی اڈّوں کو بند کر دیا گیا ہے۔ اس سے قبل راجستھان، پنجاب، جموں و کشمیر، چنڈی گڑھ اور ہماچل پردیش سمیت مختلف ہوائی اڈّوں پر کام کاج کو معطل  کر دیا گیا تھا۔ اس دوران شہری ہوا بازی کی وزارت نے میڈیا کی اِن خبروں کو غلط قرار دی...

May 9, 2025 9:57 AM

views 15

بھارت کی جوابی کارروائی کے بعد پاکستان بوکھلاہٹ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈیجیٹل اسپیس میں غلط معلومات اور فرضی خبریں پھیلانے میں لگا ہوا ہے۔

آکاشوانی نیوز سے بات کرتے ہوئے دفاع کے تجزیہ کار لیفٹننٹ جنرل راجیو چوپڑا نے کہا ہے کہ پاکستان نے بھارت کے خلاف غلط معلومات کی مہم چھیڑ رکھی ہے۔ انھوں نے سبھی شہریوں پر زور دیا کہ وہ بھارتی حکام کے ذریعے فراہم کردہ سرکاری معلومات پر ہی دھیان دیں۔ بھارت کی جوابی کارروائی کے بعد پاکستان بوکھلاہٹ کا مظ...

May 8, 2025 10:03 PM

views 16

کھیلو انڈیا یوتھ گیمس میں مہاراشٹر سونے کے 19 تمغوں سمیت 52 تمغوں کے ساتھ تمغوں کی فہرست میں سب سے اوپر ہے۔

کھیلو انڈیا یوتھ گیمس میں مہاراشٹر سونے کے 19 تمغوں سمیت 52 تمغوں کے ساتھ تمغوں کی فہرست میں سب سے اوپر ہے۔ کرناٹک سونے کے 10، چاندی کے 15 اور کانسے کے 3 تمغوں کے ساتھ آج دوسری پوزیشن پر رہا۔ جبکہ  راجستھان تیسری پوزیشن پر ہے جس نے سونے کے 10 تمغوں سمیت 18 تمغے جیتے ہیں۔ کھیلوں کے پانچویں دن وزن کے ...

May 8, 2025 9:58 PM

views 18

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے اگلے چار سے پانچ روز کے دوران شمال-مغربی اور وسطی بھارت میں بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے اگلے چار سے پانچ روز کے دوران شمال-مغربی اور وسطی بھارت میں بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ جموں و کشمیر، لداخ، ہماچل پردیش، اتراکھنڈ، پنجاب، ہریانہ، دلی، اتر پردیش، مدھیہ پردیش، مغربی بنگال، چھتیس گڑھ اور راجستھان میں ہلکی سے اوسط بارش ہونے کا امکان ہے۔ IMD...

May 8, 2025 9:54 PM

views 19

دلی ہوائی اڈے پر آنے والی اور وہاں سے جانے والی تقریباً 90 پروازیں صبح 8 بجے سے دوپہر دو بجے تک منسوخ کردی گئیں

دلی ہوائی اڈے پر آنے والی اور وہاں سے جانے والی تقریباً 90 پروازیں صبح 8 بجے سے دوپہر دو بجے تک منسوخ کردی گئیں۔ اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر آنے والی تقریباً 33 پروازوں اور وہاں سے روانہ ہونے والی 46 اندرونِ ملک پروازوں کو رد کیا گیا۔  اس سے قبل آپریشن سندور کے تناظر میں جموں، سری نگر، لی...

May 8, 2025 9:48 PM

views 14

بھارت کی جوابی کارروائی کے بعد پاکستان بوکھلاہٹ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈیجیٹل اسپیس میں غلط معلومات اور فرضی خبریں پھیلانے میں لگا ہوا ہے

بھارت کی جوابی کارروائی کے بعد پاکستان بوکھلاہٹ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈیجیٹل اسپیس میں غلط معلومات اور فرضی خبریں پھیلانے میں لگا ہوا ہے۔ پاکستان، میڈیا کو گمراہ کرنے اور حقیقت کو توڑ مروڑ کر پیش کرنے کی اپنی دانستہ کوشش میں نام نہاد فوجی فتح کی کہانیاں گھڑ رہا ہے۔ پاکستان سوشل میڈیا پر کھل کر جھوٹی ب...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔