بھارت اور پاکستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر پبلک سیکٹر کے بینکوں نے مطلع کیا ہے کہ ATMs، نقد رقم جمع کرنے والی مشینیں، رقم جمع کرنے والی اور نکالنے والی خودکار مشینیں اور سبھی ڈیجیٹل خدمات عوام کے استعمال کیلئے دستیاب ہیں اور پوری طرح کام کررہے ہیں۔ ایک ایڈوائزری میں بینکوں نے گراہکوں سے کہا ہے کہ وہ غیر تصدیق شدہ معلومات پر بھروسہ نہ کریں۔
Site Admin | May 9, 2025 2:59 PM
بھارت اور پاکستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر پبلک سیکٹر کے بینکوں نے مطلع کیا ہے کہ ATMs اور سبھی ڈیجیٹل خدمات عوام کے استعمال کیلئے دستیاب ہیں اور پوری طرح کام کررہے ہیں