May 10, 2025 3:02 PM
10
بھارت میں ماؤں اور بچوں کی شرح اموات میں کمی کا رُجحان دیکھا جارہا ہے
بھارت میں ماؤں اور بچوں کی شرح اموات میں کمی کا رُجحان دیکھا جارہا ہے، جو 2030 تک پائیدار ترقی کے اہداف کو حاصل کرنے کی سمت میں ایک اہم کامیابی کو ظاہر کرتا ہے۔ سیمپل رجسٹریشن سسٹم SRS کی 2021 کی رپورٹ کے مطابق، جسے رجسٹر جنرل آف انڈیا RGI نے جاری کیا تھا، ماؤں کی شرح اموات کا تناسب 130 فی لاکھ پیدا...