وزیر اعظم نریندر مودی نے آج جرمنی کے چانسلر Friedrich Merz سے بات کی اور انہیں اپنی ذمے داری سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ دونوں رہنماؤں نے بھارت اور جرمنی کے درمیان کلیدی شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کے اپنے عہد کا اعادہ کیا۔ انہوں نے علاقائی اور عالمی واقعات پر بھی تبادلۂ خیال کیا اور دہشت گردی سے نمٹنے میں متحد رہنے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا۔
Site Admin | May 20, 2025 9:53 PM
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج جرمنی کے چانسلر Friedrich Merz سے بات کی اور انہیں اپنی ذمے داری سنبھالنے پر مبارکباد دی