June 26, 2025 9:43 PM

printer

بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی شاہراہوں کے مرکزی وزیر سربانند سونووال نے آج سمندری شعبے، ساگر مالا مالیاتی کارپوریشن لمیٹڈ SMFCL میں، بھارت کی پہلی غیر بینکنگ مالیاتی کمپنی NBFC کا افتتاح کیا

بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی شاہراہوں کے مرکزی وزیر سربانند سونووال نے آج سمندری شعبے، ساگر مالا مالیاتی کارپوریشن لمیٹڈ SMFCL میں، بھارت کی پہلی غیر بینکنگ مالیاتی کمپنی NBFC کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیر موصوف نے کہا کہ ساگر مالا مالیاتی کارپوریشن لمیٹڈ کا ایک NBFC کے طور پر اندراج، بھارت کے سمندری سفر میں ایک اہم سنگ میل ہے۔ انھوں نے کہا کہ SMFCL انتہائی اہم مالیاتی کمیوں کو ختم کرے گا اور شعبہ مخصوص مالیاتی حل فراہم کرے گا، جو بندرگاہوں، MSMEs، اسٹارٹ اپس اور اداروں کو بااختیار بنائے گا۔ انھوں نے مزید کہا کہ یہ اقدام میری ٹائم امرت کال وژن 2047 اور ملک کو ایک سرکردہ عالمی سمندری قوت نیز وکست بھارت بنانے کے عین مطابق ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔